sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ہائی کورٹ آف بلوچستان میں نئے قائم کردہ سہولت سنٹر کا افتتاح (آج)پیرصبح ساڑھے 10بجے کو ہوگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ آف بلوچستان میں نئے قائم کردہ سہولت سنٹر کا افتتاح (آج)پیرصبح ساڑھے 10بجے کو ہوگا۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ خان آفریدی نئے قائم کردہ سہولت سنٹر کا افتتاح کریں گے جبکہ سہولت سنٹر کی افتتاحی تقریب…

 صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی دن رات کوششوں کی بدولت صوبے بھر میں تمام سرکاری ہسپتالوں کو فعال کرکے وہاں ڈاکٹروں اورعملے کی حاضری کو یقینی بنایا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنماوں حاجی خان محمد بڑیچ، میرثناء اللہ جتک، میر ریاض شاہوانی،اختر بلوچ، پیپلز لیبر بیوروبلوچستان کے صدر شاہجہان گجر، عزیز لانگو،زبیر بڑیچ نے کہاہے کہ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی دن رات…

دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں دھماکہ 3افراد خاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایس پی دکی منصوراحمد بزدار نے بتایا کہ اتوار کو دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں نامعلوم…

سرفراز بگٹی بوکھلاہٹ میں مستونگ اور کھڈکوچہ کے باغات کے خاتمے کی دھمکیاں دینے سے باز رہیں،

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سرفراز بگٹی بوکھلاہٹ میں مستونگ اور کھڈکوچہ کے باغات کے خاتمے کی دھمکیاں دینے سے باز رہیں، بلوچ عوام اپنے معاشی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ…

محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج  اتوارکے لیے منسوخ کردی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج  اتوارکے لیے منسوخ کردی جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی۔ریلو ے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور…

وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کی غیر حاضر ملازمین اور باقاعدگی سے AiFRAMS پر حاضری درج نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی ہدایت

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیرِ صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی زیرِ صدارت کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے انسانی وسائل کی AiFRAMS کے ذریعے ریکارڈ کی جانے والی حاضری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں…

 ترقیاتی کام معیاری اور بروقت مکمل کیے جائیں تاکہ مریضوں کو بہتر، محفوظ اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیرِ صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے سینڈمین پروونشل ہسپتال (سول ہسپتال) کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہسپتال میں جاری مختلف ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔دورے کے موقع پر سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب…

حب میں دو آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) حب میں دو آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کے بعد ہفتہ کو حب بائی پاس کے قریب دو آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعہ کی  اطلاع ملتے ہی پولیس…

صدیوں سے آباد لوگوں کو ان کے وطن سے کسی صورت بے دخل نہیں کیا جاسکتا، صوبائی صدر اسلم بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)واقعہ زیارت میں شہید ہونے والے شہدا کے لواحقین نے وفد کی شکل میں ہفتہ کے روز نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ آکر نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ، مرکزی سینیئر نائب صدر میر شاوس بزنجو سے…

صوبے کے تمام اضلاع، بالخصوص ضلع ہرنائی، ضلع زیارت کے اکثر علاقے اور شاہراہیں ریاستی سرپرستی میں سرگرم مسلح جتھوں اور دہشت گردوں کے قبضے میں ہیں

کوئٹہ (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ بیان میں ضلع ہرنائی کے شاہرگ میں ایک بار پھر دہشت گردی کے واقعے، عبدالخالق ترین کی شہادت، عیسیٰ گل کے زخمی ہونے اور…