sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

چیئرمین سینیٹ کا مضبوط پارلیمانی سفارت کاری، یوسف رضا گیلانی

پنوم پن(ویب ڈیسک)پاکستان کے چیئرمین سینیٹ اور انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی امن اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کیلئے مضبوط پارلیمانی سفارت کاری، بین الاقوامی قانون کے یکساں اطلاق اور تنازعات کے…

وزیر داخلہ کا جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ کراچی کا دورہ، کاؤنٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا،محسن نقوی کی ٹیلیفون پر متعلقہ حکام کوہدایت

کراچی(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے دورے کے دور ان کاؤنٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی بیرون ممالک جانے والے مسافروں سے ملے اور امیگریشن پراسیس بارے پوچھا۔وزیر داخلہ کے دورے کے دوران…

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے483روپے، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سے333روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر…

نیشنل بینک کے نئے صدر عبدالواحد سیٹھی کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

فیصل آباد (کامرس ڈیسک) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فاروق یوسف شیخ نے نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے قائم مقام صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر عبدالواحد سیٹھی کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش…

آج کے دور کا بنیاد ی مسئلہ اور وقت کی ضرورت  ہے جس پر عمل کر کے ہم اپنی برآمدات کو بڑھا سکتے ہیں، صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس

فیصل آباد (کامرس ڈیسک) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر فاروق یوسف شیخ نے کہا ہے کہ آج کے دور کا بنیاد ی مسئلہ اور وقت کی ضرورت  ہے جس پر عمل کر کے ہم اپنی برآمدات کو…

سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات،کارپوریٹ کلاس کی 12 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب

سرگودھا(کامرس ڈیسک)سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں کارپوریٹ کلاس کی 12 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب قرار پا گئے جبکہ ایسوسی ایٹ کلاس کی 12 نشستوں پر 16 امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ذرائع کے…

سرکاری ادارے تاجر تنظیموں سے رابطوں کیلئے فوکل پرسنز مقرر کریں، آل پاکستان انجمن تاجران مارکیٹوں میں براہ راست کارروائی سے گریز عہدیداروں کو اعتماد میں لیا جائے، شہزاد اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی رہنما شہزاد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ایف بی آر،پیرا فورس، ضلعی انتظامیہ، محکمہ ماحولیات اور دیگر سرکاری ادارے مارکیٹوں میں براہ راست کارروائیوں کرنے کی بجائے پہلے مارکیٹوں کے عہدیداران سے…

پاکستان میں موبائل فون اسمبلنگ میں 102 فیصد اضافہ جولائی میں مقامی طور پر اسمبل کیے گئے موبائل فونز کی تعداد 3.90 ملین یونٹس تک پہنچ گئی

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان میں موبائل فون کی مقامی اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث ملک کی موبائل فون ضروریات پوری کرنے کے لیے درآمدات پر انحصار کم ہوا ہے، جولائی 2026 میں مقامی سطح پر موبائل…

یوگنڈا پاکستان کے ساتھ مضبوط اقتصادی شراکت داری کا خواہاں ہے،ناظم الامور پاکستان اور یوگنڈا کے تجارتی تعلقات کو سفارتی روابط سے آگے لے جانا ہوگا، سیاحت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد(کامرس ڈیس)یوگنڈا نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو زراعت، معدنیات، توانائی، سیاحت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے  ٹیکس مراعات اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے جبکہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے…

پاکستان اورہانگ کانگ کے درمیان ڈیجیٹل فنانس اورٹیکنالوجی تعاون بڑھانے کیلئے اہم پیشرفت، بلال ثاقب کی اعلیٰ سطح ملاقاتیں

ہانگ کانگ (کامرس ڈیس)پاکستان اورہانگ کانگ کے درمیان ڈیجیٹل فنانس اورٹیکنالوجی تعاون بڑھانے کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے، چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کی ہانگ کانگ میں اعلیٰ سطح کی  ملاقاتیں ہوئیں۔  پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری…