sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

زیارت کراس پر مسلح دہشتگردوں کا چیک پوسٹ وکسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ چھ افراد ہلاک

زیارت[ویب ڈیسک] زیارت کراس میں مسلح دہشت گردوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب مسلح ہشتگردوں نے حملہ کیا۔حملے کے نتیجے میں چھ سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے دوران سیکورٹی فورسز…

بشکیک میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان ملاقات

بشکیک [انٹرنیشنل ڈیسک]بشکیک میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ملاقات…

امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل کرے تو ایران بھی کرے گا: پزشکیان

بشکیک [انٹرنیشنل ڈیسک]ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کی طرف واپس آتا ہے تو ایران بھی معاہدے پر عمل درآمد فوری طور پر دوبارہ شروع…

ملک میں مہنگائی کا طوفان، عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے،حافظ نعیم الرحمان

 پشاور (ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا طوفان، عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حافظ نعیم…

سرکاری افسران کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سرکاری افسران کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے خصوصی سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام کے مطابق سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل ایک سے 2 ماہ کے دوران فعال ہوجائے…

برقت فیصلے نہ ہونے کے باعث جیلوں پر قیدیوں کا بوجھ بڑھنے لگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)عدالتوں سے برقت فیصلے نہ ہونے کے باعث جیلوں پر قیدیوں کا بوجھ بڑھنے لگا۔ ملک بھر کی جیلیں انڈر ٹرائل قیدیوں سے کھچا کھچ بھر گئیں۔ مجموعی گنجائش 64 ہزار کی جبکہ ایک لاکھ 10 ہزار…

سپانٹک ریسکیو آپریشن کامیاب، ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش تلاش کرلی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپانٹک ریسکیو آپریشن کامیاب، ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش تلاش کرلی گئی۔7 ہزار 27میٹربلند سپانٹک پہاڑ پرجاں بحق خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسمامشتاق کی لاش تلاش کرلی گئی ہے، ارندو کےمقامی کوہ پیماں نےدشوار گزارپہاڑ پرسرچ آپریشن…

پاکستان میں ذیابیطس کا بڑھتا مرض، سالانہ لاکھوں افراد پاﺅں سے محروم ہونے لگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی بڑھتی شرح سنگین بحران کی شکل اختیار کرنے لگی۔ دستیاب معلومات کے مطابق پاکستان میں ہر سال تقریبا 3 لاکھ افراد ذیابیطس کی پیچیدگیوں کے باعث اپنے پاﺅں سے محروم ہو…

دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ٹیسٹ سکواڈ سے 7کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا

لاہور (انٹرنیشنل ڈیسک)پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے 7کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا۔ ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو بھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔کرکٹ بورڈ نے ایک بیان میں کہا…