sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ٹرانسمیشن لائن پر ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل گرڈکمپنی(این جی سی) کی جانب سے 220kvسبی۔کوئٹہ ٹرانمیشن لائن پر ضروری مرمتی کام کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 2ستمبراور3ستمبرکو (روزانہ) صبح 7بجے سے شام 5بجے تک مذکورہ ٹرانسمیشن لائن…

گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول مورند کالونی اوتھل کے ہیڈ ٹیچر ذوالفقار علی کی شعبہ تعلیم میں بہترین خدمات کے اعتراف میں تعریفی سند سے نوازا گیا

اوتھل (ویب ڈیسک)گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول مورند کالونی اوتھل کے ہیڈ ٹیچر ذوالفقار علی کی شعبہ تعلیم میں بہترین خدمات کے اعتراف میں تعریفی سند سے نوازا گیا۔ گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول اوتھل کے پرنسپل محمد سلیم سرپرہ…

ایگریکلچر مارکیٹ کمیٹی کی بڑے دوکان ہیں جن کی الاٹ منٹ بہت ضروری ہے،سابق ایم پی اے میر حیدر خان جمالی

اوستہ محمد(ویب ڈیسک)سابق ایم پی اے میر حیدر خان جمالی نے کہا ہے ایگریکلچر مارکیٹ کمیٹی کی بڑے دوکان ہیں جن کی الاٹ منٹ بہت ضروری ہے دوکانوں کی الاٹ منٹ سے کافی لوگوں کو روزگار ملے گا اور کاروبار…

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میرجان محمد جمالی کا رکن اسمبلی میر غلام دستگیر بادینی کے والد کی وفات پر تعزیت

اوستہ محمد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی میر غلام دستگیر بادینی کے والدحاجی میر جمعہ خان بادینی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔میر جان محمد خان جمالی…

زیارت کراس پر پیش آنے والے واقعے کے بعد مینجمنٹ اتھارٹی نے فوری طور پر بڑے پیمانے پر ہنگامی امدادی وسائل اور ریسکیو فورس تعینات کردی ہیں

کوئٹہ(ویب ڈیسک) زیارت کراس پر پیش آنے والے واقعے کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان نے فوری طور پر بڑے پیمانے پر ہنگامی امدادی وسائل اور ریسکیو فورس تعینات کردی ہیں وزیراعلیٰ بلوچستان جانب میر…

بلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں بگٹی قبیلے کے عمائدین اور سرکردہ شخصیات نے ملاقات کی بعد ازاں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر سید…

ڈھاڈر میں وڈیرہ محمدرفیق کھوسہ کے ساتھ پیش آنے والے ڈکیتی کے واقعہ کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال

بولان(ویب ڈیسک)ڈھاڈر کے معروف زمیندار اور سیاسی و قبائلی بزرگ رہنماء وڈیرہ محمد رفیق کھوسہ کے ساتھ پیش آنے والے ڈکیتی کے خلاف ڈھاڈر رند پینل کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہرتال کی گئی جس کے نتیجے میں پورا شہر…

سوراب پولیس نے چوری کے مقدمے میں مطلوب 2مفرورملزمان کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والی آلٹو گاڑی برآمد کرلی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سوراب پولیس نے چوری کے مقدمے میں مطلوب 2مفرورملزمان کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والی آلٹو گاڑی برآمد کرلی۔ایس پی سوراب خورشید احمد بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سوراب بلاول…

 عالمی ثالثی عدالت کا متفقہ فیصلہ اس امر کی واضح توثیق ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھ طاس معاہدے ( سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے متفقہ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستان کے مؤقف کی اہم قانونی اور سفارتی کامیابی قرار دیا ہے وزیر اعلیٰ…

نیپال،چین سرحدی تباہی ہلاکتیں 1,000 سے تجاوز، 4,000 سے زائد افراد تاحال لاپتہ

نیپال[انٹرنیشنل ڈیسک]نیپال میں تبت کی سرحد کے قریب آنے والے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے مطابق ہزاروں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔حکام کے مطابق 3,900…