sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر میر خالد حسین مگسی کی سابق اسپیکر جان محمدجمالی سے ملاقات

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر اور وفاقی وزیر نواب زادہ میر خالد حسین مگسی کی سابق اسپیکر اور سینئر سیاستدان میر جان محمد خان جمالی سے اہم ملاقات بلوچستان مین امن وامان ملک کی…

عوام پر مسلط کیے گئے چہرے حقیقی عوامی نمائندے نہیں بلکہ مقتدرہ کے منشی اور ڈاکیے ہیں، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حقیار، مفتی محمد ابوبکر، عبدالباری شہزاد، مولانا جمال الدین…

چاغی کے علاقے میں ریکوڈک پروجیکٹ کے قافلے پر حملہ ناکام،فائرنگ کے تبادلے میں 11حملہ آور مارے گئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چاغی کے علاقے میں ریکوڈک پروجیکٹ کے قافلے پر حملہ ناکام،فائرنگ کے تبادلے میں 11حملہ آور مارے گئے۔ سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق پیر کو چاغی کے علاقے نوکچاہ میں ریکوڈک پراجیکٹ کی خالی گاڑیوں کو چاغی…

 امامیہ آرگنائزیشن کراچی کے تحت آل پارٹیز وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد”ایک امت، ایک مقصد، ایک مستقبل“ موجودہ دور کی سب سے اہم ضرورت ہے، حضور مہدی

کراچی(ویب ڈیسک)امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں آل پارٹیز وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں، علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس کا عنوان…

ایران جنگ کے باعث پاکستان سے امریکا برآمدات کے شپنگ چارجز میں 200 فیصد اضافہ، اسماعیل ستار

کراچی(ویب ڈیسک) ایران جنگ کے باعث عالمی شپنگ روٹس، جنگی خطرات کی انشورنس اور ایندھن کے اخراجات میں اضافے کے باعث پاکستانی برآمدکنندگان کے لیے امریکا کی مارکیٹوں تک رسائی شدید متاثر ہورہی ہے بعض روٹس پر شپنگ اخراجات میں…

کراچی، بدفعلی کے الزام میں نامزد ملزم شاہنواز عدالت سے بری

کراچی(ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج سینٹرل کی عدالت نے بدفعلی کے الزام میں نامزد ملزم شاہنواز کو بری کردیا۔ عدالت نے ملزم کی دفعہ 265 کے تحت دائر بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا۔سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج…

 عامر لیاقت کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے کا کیس، گواہ کے ایف آئی اے پر سنگین الزامات

کراچی(ویب ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران گواہ مقصود کیمرہ مین نے ایف آئی اے کی تفتیش اور اپنے سابقہ بیان سے متعلق اہم انکشافات کردیئے۔کیس کی…

پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتیں برآمدی مسابقت میں بڑی رکاوٹ ہیں، عاطف اکرام شیخ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے لاجسٹکس، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (ویب ڈیسک) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات، بالخصوص ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کو حقیقت پسندانہ بنیادوں پر متوازن کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے…