Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

بشکیک [انٹرنیشنل ڈیسک]بشکیک میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دو ہزار چھبیس کے اجلاس سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں اقوام متحدہ کے آئندہ سیکریٹری جنرل کے انتخاب کے جاری عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔