Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

زیارت[ویب ڈیسک] زیارت کراس میں مسلح دہشت گردوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب مسلح ہشتگردوں نے حملہ کیا۔حملے کے نتیجے میں چھ سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے دوران سیکورٹی فورسز اور مسلح دہشت گردوں کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے تبادلے کے بعد مسلح افراد نے ویئر ہاؤس میں کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی پی ڈی ایم اے کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ کسٹم ویئر ہاؤس میں کھڑی گاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔حملے میں چھ سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے