sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

صدر مملکت کی ازبک قیادت اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارک باد ، آصف علی زر داری کا بیان

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف اور ازبکستان کے برادر عوام کو ان کے 35 ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق…

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ  کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

 بشکیک (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس سے قبل گرمجوشی کے ماحول میں  مختلف…

وزیراعظم کی  بشکیک میں  ایس سی او پلس  اجلاس میں شرکت،عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں

 بشکیک (ویب ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ایس سی او پلس  اجلاس میں شرکت کی۔منگل کو اجلاس میں شرکت کے لئے آمد پر عالمی رہنماں کا گروپ فوٹو ہوا۔اس موقع پر…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ، غیر لیبل شدہ اور ناقابلِ سراغ انفینٹ فارمولا دودھ اورغیر قانونی ڈرائی ملک پاؤڈر کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر بچوں کی صحت کے تحفظ اور غیر محفوظ مصنوعات کی روک تھام کے لیے بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ، غیر لیبل شدہ اور ناقابلِ سراغ انفینٹ فارمولا دودھ اورغیر قانونی ڈرائی ملک…

 نوکچہ، چاغی اور زیارت کراس، پشین میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی قابل تحسین ہے،شاہد رند

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ نوکچہ، چاغی اور زیارت کراس، پشین میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی قابل تحسین ہے، 21 دہشت گردوں کا خاتمہ امن دشمن عناصر…

شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچہ اور بہتر عوامی سہولیات ناگزیر ہیں، ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوئی

گوادر(ویب ڈیسک) ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے کہا ہے کہ گوادر میں قائم ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کمپلیکس بلوچستان میں الیکشن کمیشن کی جدید، خوبصورت اور دلکش عمارتوں میں سے ایک ہے، جس کے قیام سے شہریوں کو…

معیاری کتابیں طلبہ کے علمی، تحقیقی اور فکری معیار کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی جانب سے کوئٹہ کے 21 میل اور فی میل کالجز کی لائبریریوں کے لیے جدید اور معیاری کتابوں کی فراہمی کے سلسلے میں پروقار تقریب گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج کوئٹہ…

 عدالتِ ثالثی کا فیصلہ قانون کی حکمرانی، بین الاقوامی معاہدوں کے احترام اور پاکستان کے جائز آبی حقوق کی واضح توثیق ہے،صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق دی ہیگ میں مستقل عدالتِ ثالثی کے متفقہ فیصلے کو پاکستان کے اصولی مؤقف اور عالمی قانون کی اہم فتح قرار دیا ہے۔میر…

 بلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں بگٹی قبیلے کے عمائدین اور سرکردہ شخصیات نے ملاقات کی بعد ازاں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر سید…

ژوب اور لورالائی کے باسیوں کی قسمت جاگ اٹھی،گیس پلانٹ منصوبہ منظور،بلال مندوخیل

اسلا م آباد (ویب ڈیسک)سینیٹر شیخ بلال احمد خان مندوخیل نے کہاہے کہ ان کی تجویز اور مطالبے پر وفاقی کابینہ نے ژوب اور لورالائی میں گیس پلانٹس کی تنصیب کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اپنے بیان میں…