Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

بشکیک (ویب ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ایس سی او پلس اجلاس میں شرکت کی۔منگل کو اجلاس میں شرکت کے لئے آمد پر عالمی رہنماں کا گروپ فوٹو ہوا۔اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مختلف عالمی رہنماں کے ساتھ غیر رسمی ملاقاتیں کیں اور ان کے درمیان خیر سگالی کے کلمات کا تبادلہ بھی ہوا۔