sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دو بارود سے بھری گاڑیاں تباہ اور چار دہشت گرد ہلاک کر دیے، 

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دو بارود سے بھری گاڑیاں تباہ اور چار دہشت گرد ہلاک کر دیے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

پشین کے عوام مسائل سے دوچار ہیں، عوامی فلاح وبہبود کے سکیمات کی تقسیم ڈی سی کی بجائے سیکٹر انچارج کے ذریعے تقسیم قابل مذمت ہے،عمر خان ترین

پشین (ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع پشین سے مربوط تحصیل سرانان، تحصیل پشین کے اجلاس منعقد ہوئے۔ تحصیل سرانان کمیٹی اجلاس کی صدارت تحصیل سیکرٹری عنایت خان نے کی جبکہ تحصیل پشین کمیٹی کے اجلاس کی صدارت تحصیل…

پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،ضلع جعفرآباد کے ہر بچے کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے

جعفرآباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا با ضابطہ افتتاح کردیا افتتاحی تقریب میں محکمہ صحت کے افسران، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف، پولیو…

55 کلو گرام چرس برآمد کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا،ایس ایس پی جعفرآباد محمد معروف عثمان

ڈیرہ اللہ یار (ویب ڈیسک) ایس ایس پی جعفرآباد محمد معروف عثمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ ڈیرہ اللہ یار کے راستے بلوچستان سے اندرون سندھ منشیات اسمگل کی جا رہی ہے،…

کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز میں کوئلہ کان میں دھماکا 42کانکن پھنس گئے 6 لاشیں نکال لی گئیں 36افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری خصوصی آلات نہ ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے نواحی علاقے سوررینج میں کوئلہ کان میں دھماکا 42کانکن پھنس گئے 6 لاشیں نکال لی گئیں 36افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری خصوصی آلات نہ ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا…

پاکستان کے فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ نے استعفے کیوں دیا؟وجہ سامنے آگئی پاکستان کے سابق فیلڈنگ کوچ شین مکڈرمٹ کو افغانستان نے نائب اور فیلڈنگ کوچ بنا دیا

کابل(این این آئی)پاکستان کے فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ کے استعفے کی وجہ سامنے آگئی ہے،پاکستان کے سابق فیلڈنگ کوچ شین مکڈرمٹ کو افغانستان نے نائب اور فیلڈنگ کوچ بنا دیا ہے وہ ہیڈ کوچ رچرڈ پائی بس کے ساتھ فرائض…

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سرگودھا کی جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس،آئندہ کے لائحہ عمل پر رپورٹ پیش

سرگودھا(اسپورٹس ڈیسک)سٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سرگودھا کی جنرل کونسل کاڈاکٹر گزشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس کے صدر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر جبار حسین کھوکھر نے کہا۔ اجلاس میں ڈاکٹریٹ بال ایسوسی ایشن کے…

دوسرا آل پاکستان حاجی محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 6 ستمبر سے شروع ہو گا

ڈیرہ غازی خان (سپورٹس ڈیسک) دوسرا آل پاکستان حاجی محمد (وطیقہ) میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 6 ستمبر سے شاہین فٹ بال اکیڈمی گراؤنڈ سٹی پارک ڈیرہ غازی خان میں شروع ہوگا۔ اور بلوچستان کی مشہور ٹیم چمن فٹ بال کلب…

امریکی فوجیوں کے موبائل کے استعمال سے ایران کو معلومات ملنے کا انکشافایران صحافیوں کی رپورٹس اور امریکی فوجیوں کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے اپنے حملوں کی کامیابی یا ناکامی کا جائزہ لے رہا ہے،سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کافوجیوں کے نام خط

واشنگٹن (انڑ نیشنل ڈیسک)مشرقِ وسطی میں تعینات امریکی افواج کے اعلی کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ فوجیوں کی جانب سے موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے سے ایران کو امریکی اڈوں پر…

میکسیکو سے 2 کروڑ ڈالرز کی منشیات امریکا لانے کی کوشش ناکام قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جس ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے وہ ٹرک کا مالک ہے،امریکی میڈیا

میکسیکو سٹی (انڑ نیشنل ڈیسک)میکسیکو سے 2 کروڑ ڈالرز مالیت کی منشیات امریکا لانے کے دوران پکڑی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سے امریکا میں داخل ہونے والے ایک کمرشل ٹرک کے فرش کے نیچے چھپائی گئی 1000 پانڈ سے…