sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ضلع اورکزئی،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق

 ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک)قبائلی ضلع اورکزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے اورکزئی اتمان خیل شنہ میلہ میں پی ٹی آئی سے وابستہ سرگرم کارکن ملک…

 دو خاندانوں کی سیاست کو عمران خان نے توڑا ہے، سہیل آفریدی

 عمر کوٹ (ویب ڈیسک)وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ دو خاندانوں کی سیاست کو عمران خان نے توڑا ہے۔کارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ چور ڈاکو جیل میں ڈیل کرتے تھے، پہلی بار انہیں…

رحیم یار خان میں ٹریکٹر ٹرالی اور ٹریلر میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

رحیم یار خان(ویب ڈیسک)رحیم یار خان میں ٹریکٹر ٹرالی اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق  اور60 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔پولیس نے بتایا کہ حادثہ ظاہر پیر کے قریب پیش آیا، پولیس نے…

سہیل آفریدی کو لاڑکانہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، بلاول بھٹو

 کراچی (ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو شہدا کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کی سندھ…

بانی کی رائے لیے بغیر انتظامی یونٹس پر بات نہیں کریں گے، سلمان اکرم

 سانگھڑ(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی کی رائے لیے بغیر انتظامی یونٹس کے عمل میں شامل نہیں ہوں گے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے، مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی(کشمیر ڈیسک) جمعیت علمائے ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے سہارنپور میں مسجد کو منہدم کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ واقعہ صرف ایک مسجد کا معاملہ نہیں بلکہ یہ آئین کی بالادستی، قانون کی…

پاک فضائیہ نے گزشتہ سال بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، ،مزار قائد پر تقریب سے خطاب

 کراچی (ویب ڈیسک)ایئر وائس مارشل حسن فیصل نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ قوم کی امیدوں پر ہمیشہ پوری اتری، ہر مشکل میں پاک فضائیہ نے اپنی خدمات کو پیش کیا۔مزارِ قائد پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئر وائس…

ریاستی حیثیت بحال نہ کرنا کشمیریوں سے غداری ہوگی، سریندر چودھری 

سرینگر(کشمیر ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے نائب وزیرِ اعلیٰ سریندر چودھری نے بی جے پی کی زیرِ قیادت بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقے کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا اپناوعدہ پورا کرے۔کشمیر…

اسحاق ڈار کا ۶ ستمبر ۱۹۶۵کے شہدا اور غازیوں کو خراجِ عقیدت شہدا اور غازیوں کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، نائب وزیر اعظم

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 6 ستمبر 1965 کے شہدا اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلح افواج…

بھارتی آئین کا برابری کا وعدہ محض دعویٰ بن کر رہ گیا ہے

نئی دہلی(کشمیر ڈیسک)عالمی جریدے یو سی اے نیوز نے بھارت میں ذات پات پر مبنی تعصب اور دلتوں سے امتیازی سلوک پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دلتوں کا آج بھی مساوی…