sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ڈیرہ مراد جمالی میں تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ 6افراد کے خلاف درج کرکے تلاش شروع کردی

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ 6افراد کے خلاف درج کرکے تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ٹراما سینٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں ایک…

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقوق اور ان کے حقِ خودارادیت کی ترجمانی کی ہے، پیپلز پارٹی کشمیر میں جمہوریت کے استحکام اور کشمیریوں کے سیاسی و بنیادی حقوق کی ضامن ہے،پی پی پی کے صوبائی صدر سردار عمر گورگیج

کوئٹہ(ویب ڈڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر گورگیج، جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، وزیراعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ ، کوئٹہ ڈویژن کے صدرخیر محمد ترین ,صوبائی…

کوئٹہ میں نامعلوم افرادنے ہتھوڑے سے وار کرکے نوجوان کو قتل کردیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم افرادنے ہتھوڑے سے وار کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے سی جی ایس کالونی سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے ہتھوڑے سے وار کرکے ایک نوجوان کو…

ڈیرہ مراد جمالی اورگردونواح میں تیزآندھی کے ساتھ موسلاد ھار بارش،کچے مکانات گرنے سے 22افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی بختیاراباد نوتال لانڈھی سبی ڈیرہ بگٹی لہڑی تمبو ودیگر علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی بجلی کے کھمبے گرنے سے کئی علاقے تاریکی میں…

ملک کو گزشتہ سات دہائیوں سے ایسے حکمرانوں نے نقصان پہنچایا ہے جو عوامی مینڈیٹ کے بجائے طاقت یا دیگر غیر جمہوری ذرائع سے اقتدار میں آتے رہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے زیرِ اہتمام تنظیمی سرگرمیوں کے سلسلے کوئٹہ کے مختلف یونٹوں میں جن میں تحصیل کچلاک،کلی رحیم گل درویش آباد بلیلی یونٹ، حلقہ غبرگ یونٹ، سمنگلی یونٹ، ریگی ناصران یونٹ، سید احمد شہید…

زیارت کے علاقے میں ٹریکٹر حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)زیارت کے علاقے میں ٹریکٹر حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو زیارت کے علاقے سسنک کے مقام پرٹریکٹر حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افرادزخمی ہوگئے پولیس نے نعش…

خاران میں مسلح افراد کا حملہ پولیس تھانہ نذر آتش

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد کا حملہ پولیس تھانہ نذر آتش اسلحہ لیکر فرار ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے خاران میں حملہ کردیا جس کے نتیجے علاقے میں خوف…

پاکستان ہم سب کا مشترکہ گھر ہے جس کی تعمیرو ترقی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو سیاست سے بالاتر ہوکر اپنا کردار اد اکرنا ہوگا، لیگ(ن) کے صوبائی ہنما سید جہانگیر شاہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے صوبائی ہنما سید جہانگیر شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کا مشترکہ گھر ہے جس کی تعمیرو ترقی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو سیاست سے بالاتر ہوکر اپنا کردار اد اکرنا ہوگا،وفاقی وزیر داخلہ…

چہلم شہدا کربلا کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے،شیعہ سنی بلاتفریق چہلم کے جلوسو ں میں شرکت کرکے خانوادہ رسول ؐ کے ساتھ اپنی عقیدت کا اظہار کریں، ترجمان تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی) تحریکِ نفاذفقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان و لسان تحریک طارق احمدجعفری وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ چہلم شہدائے کربلا اربعین حسینی کے موقع پر نکلنے والے جلوسوں اور مجالس عزا کے موقع…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے شہیدملک شنیگل خان کے فرزند اور بھائی کو محکمہ زراعت میں تعیناتی کے آرڈر دیدیئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہداء کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ہرنائی کے ضلعی جنرل سیکرٹری شہید ملک شینگل کے خاندان سے کیے گئے وعدے کو…