sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

آئی سی سی نے پاکستانی بیٹر گل فیروزہ پر جرمانہ عائد کردیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی بیٹر گل فیروزہ پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں پاکستانی بیٹر گل فیروزہ نے امپائر کے فیصلے پر اختلاف کیا…

فرانسی فٹبالر کریم بنزیما نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیہ ر حال میں اللہ کا شکر ہے

 مکہ مکرمہ(سپورٹس ڈیسک)فرانسیسی فٹبالر کریم بنزیما نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے سابق اسٹرائیکر کریم بنزیما نے مسجد الحرام میں احرام پہنے ہوئے عمرہ کی ادائیگی کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ہر حال میں…

سابقہ کپتان اور رہنما کو بہت یاد کرتے،وسیم اکرم کا بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے سابقہ کپتان اور رہنما کو بہت یاد کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا…

کیلیفورنیا،دورانِ ریس ڈرائیور بریک پر قابو کھو بیٹھا، کار قلابازیاں کھاتی باڑ سے جا ٹکرائی

 کیلیورنیا (سپورٹس ڈیسک)کیلیفورنیا میں کار ریس کے دوران کار خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔لگونا سیکا ریس وے میں ڈرائیور ریس کے دوران بریک پر قابو کھو بیٹھا۔ڈرائیور کے بریکس پر قابو کھو بیٹھنے کے باعث کار بے قابو ہو…

دہشتگردوں کی مالی معاونت کیس،رؤف حسن کی وکیل کی میڈیا کے اخراج کی درخواست مسترد

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کیس میں رؤف حسن کی وکیل کی میڈیا کے اخراج کی درخواست مسترد کر دی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما رؤف…

تفتان بارڈر سے غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 100 سے زائد افراد گرفتار

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام نے بتایا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران تفتان سے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 100سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے حکام…

پاکستانی و مصری وزرائے خارجہ کا دو طرفہ تعلقات و علاقائی صورتِحال پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس دور ان دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ…

بلوچستان،خاران اور واشک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی (ویب ڈیسک)بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی سرپرست یافتہ 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز…

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف خان ساقی پر تشدد، مزید 2 ملزمان گرفتار

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں جامعہ کراچی اسلامک لرننگ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین عارف خان ساقی پر تشدد کے معاملے میں پولیس نے مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، کیس میں گرفتار ملزمان کی مجموعی تعداد 5 ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار…