sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ویمنز ایشیا کپ، پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک)ویمنز ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے…

ایجبسٹن کرکٹ گراونڈ پر پاکستان کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، البتہ ان تمام کھلاڑیوں کا ایجبسٹن کرکٹ گراونڈ پر پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واروکشائر کاو ¿نٹی کا ہوب گراو ¿نڈ ایجبسٹن آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کا میزبان ہوگا۔دلچسپ امر یہ ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم…

حسن علی کی اہلیہ کی شادی شدہ مردوں سے افیئر چلانے والی خواتین پر تنقید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی معنی خیز انسٹا اسٹوری نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سامعہ خان نے کسی کا نام لیے بغیر ایسی خواتین…

پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں،جیسن گلیسپی پی سی بی کے ذمے میرے اب بھی ہزاروں ڈالرز واجب الادا ہیں

 اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کے معاملات پر پھٹ اور کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید کو دیتے ہوئے کہاہے کہ پی سی بی کے ذمے…

تاجر میر رضا کیس کی سماعت: جوڈیشل کمیشن کا تحریری حکم نامہ جاری

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کے تاجر میر رضا کیس کی سماعت ہوئی، جوڈیشل کمیشن نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ، سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر نسیم احمد کو پیشی کا نوٹس جاری کر دیا، حیثم، رازق، ایس ایچ…

سول ہسپتال مٹھی میں ۸ ماہ میں ۴۸۰ نوزائیدہ بچے جاں بحق جنوری ۷۰، فروری ۳۹، مارچ ۵۴، اپریل ۴۷، مئی ۶۵، جون ۷۵، جولائی ۶۹اور اگست میں ۶۱بچے جاں بحق ہوئے

تھرپارکر(ویب ڈیسک) مٹھی کے سول ہسپتال میں 8 ماہ میں 480 نوزائیدہ بچے جاں بحق ہو گئے۔تھر پارکر کے سول ہسپتال مٹھی میں رواں سال کے پہلے 8 مہینوں کے دوران غذائی قلت، کم وزن اور دیگر بیماریوں کی وجہ…

کراچی: ڈاکوں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

کراچی(ویب ڈیسک) شہر قائد میں منگھو پیر کے علاقے اجتماع گاہ مہران سٹی میں گھر میں ڈکیتی کیلئے داخل ہونے والے مسلح ڈاکو ¶ں کی فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔مقتول کی شناخت روشم کے نام سے ہوئی…

سندھ کے عوام نے نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کر دی

کراچی(ویب ڈیسک) انتظامی بہتری اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے سندھ کے عوام نے نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کر دی۔نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے سندھ سے تعلق رکھنے والے شہریوں کا کہنا ہے…

جنگِ ستمبر کا آٹھواں دن: پاک فوج نے 21 بھارتی ٹینک ناکارہ، فوجی اڈے تباہ کئے

لاہور(ویب ڈیسک) جنگِ ستمبر 1965ءکے آٹھویں دن پاک فوج نے 21 بھارتی ٹینک ناکارہ اور فوجی اڈے راکھ کر دیئے تھے۔ستمبر 1965 کی جنگ کے آٹھویں روز بھارتی فضائیہ نے سخت مایوسی کے عالم میں پاکستان کی غیر فوجی تنصیبات…

پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت جانوروں، پرندوں اور درندوں کے علاج اور تحفظ کیلئے پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل کر لی گئی۔محکمہ جنگلات و وائلڈ لائف کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر…