sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

 ہمارا تعلق بلاشبہ مختلف قوموں، مذاہب اور اقلیتوں سے ہے مگر ہم سب پاکستانی ہیں،گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل سے سابق رکن صوبائی اسمبلی انیتا عرفان کی قیادت میں کرسچین، ہندو اور سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے نمائندوں نے ملاقات کی اور انہیں امریکہ کے کامیاب دورے، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیراحمد کی ہدایت پر انتظامیہ کا کرش پلانٹس کے خلاف آپریشن،13افراد گرفتار

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹس اور عدالت عالیہ کے  احکامات پر عملدرآمد کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف امر نے غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف سخت اور…

صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی کی جانب سے یونیورسٹی آف تربت میں زیرِ تعلیم بلیدہ کے طلبہ و طالبات کے لیے فراہم کردہ بس نے باقاعدہ طور پر اپنی شٹل سروس کا آغاز کر دیا

تربت(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی کی جانب سے یونیورسٹی آف تربت میں زیرِ تعلیم بلیدہ کے طلبہ و طالبات کے لیے فراہم کردہ بس نے باقاعدہ طور پر اپنی شٹل سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ بس روزانہ…

بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے اس کی آپریشنل اور انتظامی صلاحیتوں میں مزید بہتری لائی جائے،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بدھ کو یہاں بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چوتھے اجلاس کی صدارت کی جس میں کمپنی سے متعلق اہم انتظامی، مالی اور آپریشنل امور کا جائزہ لیتے ہوئے متعدد…

رکن اسمبلی سردار عبیداللہ گورگیج کی رکن اسمبلی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیت

کوئٹہ(ویب ڈیسک)رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 سردار عبیداللہ گورگیج نے  چیرمین کیو ڈی اے و اربن پلاننگ اور رکن بلوچستان اسمبلی اسفندیار کاکڑ کے ہمراہ بلوچستان اسمبلی کے رکن حاجی میر غلام دستگیر بادینی کے والد الحاج میر…

کوئٹہ کے سول سنڈیمن ہسپتال میں مبینہ جڑواں بچوں کی پیدائش کے معاملے کی انکوائری مکمل کرلی گئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے سول سنڈیمن ہسپتال میں مبینہ جڑواں بچوں کی پیدائش کے معاملے کی انکوائری مکمل کرلی گئی۔ایم ایس ہسپتال ڈاکٹرعبدالہادی کاکڑ نے رپورٹ کاحوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں خاتون کے ہاں صرف ایک بچے کی…

نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر مارک چیپمین نے بگ بیش لیگ کا فل ٹائم سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرا دیا

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر مارک چیپمین نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے لیے فل ٹائم سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرا دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے بلے باز مارک چیپمین نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں…

وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کیریبین پریمیئر لیگ کی سرفہرست ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز میں شامل

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2026 کی سرفہرست ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔محمد حارث اس سے قبل گلوبل سپر لیگ میں فرنچائز کی نمائندگی…

ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان کیساتھ مقابلہ آسان نہیں ہوگا،گفتگو

برمنگھم(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ کا مقابلہ آسان نہیں ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے کہا کہ تمام توجہ کا محور اگلے…

میرا ہمیشہ یہی گول ہوتا ہے کہ بہتر سے بہترین کر سکوں،بابر اعظم

 برمنگھم (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میرا ہمیشہ یہی گول ہوتا ہے کہ بہتر سے بہترین کر سکوں۔میڈیا سے گفتگو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ مانتا…