یوگنڈا پاکستان کے ساتھ مضبوط اقتصادی شراکت داری کا خواہاں ہے،ناظم الامور پاکستان اور یوگنڈا کے تجارتی تعلقات کو سفارتی روابط سے آگے لے جانا ہوگا، سیاحت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد(کامرس ڈیس)یوگنڈا نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو زراعت، معدنیات، توانائی، سیاحت…