Category Pakistan

تمبو باباکوٹ فتح آباد ودیگر علاقوں میں طوفانی آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو باباکوٹ فتح آباد ودیگر علاقوں میں طوفانی آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیر آب درجنوں کچے مکانات منہدم درخت جڑ سے اکھڑ گئے بجلی کے کھمبے گرنے سے بجلی کا نظام معطل…

 خضدار پریس کلب کی جانب سے تربت پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد

خضدار (ویب ڈیسک) خضدار پریس کلب کے صدر، جنرل سیکرٹری اور جملہ عہدیداران و ممبران نے تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ خضدار پریس کلب کے عہدیداران نے…

تمبو،ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ اللہ یار میں مختلف واقعات میں چار افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو،ڈیرہ اللہ یار اور ڈیرہ مراد جمالی فائرنگ و حادثات چار افراد زخمی قبائلی شخصیت قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے گاڑی کو نقصان پہنچا پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے تمبو خان کوٹ…

ڈیرہ مراد جمالی میں پٹرول پمپ کی دیوار کے ساتھ نصب ٹائمر بم دھماکے سے پھٹ گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر ارسلان سی این جی اسٹیشن کی دیوار کے ساتھ نصب ٹائمر بم کا دھماکہ دیوارکو نقصان جبکہ سی این جی کے دروازے کھڑکیاں ٹوٹ گئی خوش قسمتی سے جانی…

ماہر امراض ڈاکٹر سہیل یوسف کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں اہلیہ کے خلاف درج کرلیا گیا، ملزمہ نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) اوستہ محمد ماہر امراض ڈاکٹر سہیل یوسف ملک قتل کیس ڈاکٹر کی والدہ کی مدعیت میں اہلیہ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج دوران تفتیش ملزمہ نے اعتراف جرم کر لیا ڈاکٹر کا موبائل فون…

 آج کا دور جدید ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کا دور ہے،عبدالباری شہزاد

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کا اجلاس ضلعی کوآرڈینیٹر عبدالباری شہزاد کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ساتھیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں…

شہدائے پاک فوج پولیس رینجر جملہ کلمہ گو کے درجات بلندی و مغفرت کے لیے صوبہ بلوچستان میں بھی ملک گیر یوم ترحیم ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی اعلیٰ اللہ مقامہ کی تعلیمات اور درس عمل پر چلتے ہوئے سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے ایام عزائے حسینی ع یکم محرم الحرام…

 طارق فضل چوہدری شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کامیاب کارروائیوں پر  سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین 

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے شمالی وزیرستان اور ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں…

سر دار ایاز صادق کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا  ہے۔جمعہ کو  بیان میں انہوں نے کہا…

لودھراں، نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے 14 بچے زخمی ، ڈپٹی کمشنر محمد اشرف

لودھراں (ویب ڈیسک)اڈہ پرمٹ کے قریب نجی اسکول کی لیب میں حادثہ پیش آیا جس میں بچے زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کے مطابق نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے لیب میں موجود 14 بچے زخمی…