Category Pakistan

 بلوچستان میں پائیدار ترقی اور عوامی فلاح کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون کافروغ ضروری ہے،صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس محکمہ داخلہ بلوچستان اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) کے اشتراک سے کوئٹہ کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک اہم راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان…

 بلوچستان کے صحافی انتہائی کٹھن، مشکل اور نامساعد حالات میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دے رہے ہیں، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمامیر رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے تربت پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ تربت پریس کلب…

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک بلوچستان سردار زادہ فیصل خان جمالی نے بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اوستہ محمد(ویب ڈیسک)ضلع اوستہ محمد میں انسدادِ پولیو مہم کا صوبائی وزیر لائیو اسٹاک بلوچستان سردارزادہ فیصل خان جمالی نے بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا، جبکہ مہم میں نمایاں کردار ادا کرنے…

کوئٹہ کے نواحی علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاد ی…

پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر و چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میر محمد بلال خان عمرانی کا گوٹھ سردار اللہ وریا خان شرکا دورہ

چھتر(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر و چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میر محمد بلال خان عمرانی نے گوٹھ سردار اللہ وریا خان شر میں واقع شر ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کے اعزاز…

 آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن، رخشان ڈویژن اور قلات ڈویژن کے عہدیداروں کا اعلان کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدلغفار مندوخیل، صدرمیرعبدالسلام لانگو اور جنرل سیکرٹری ملک مجیب مہترزئی نے آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن، رخشان ڈویژن اور قلات ڈویژن کے عہدیداروں کا اعلان کردیا۔…

عبادت گاہ میں معصوم افراد اور فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکار کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے،سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سردار عبدالرحمن کھیتران نے کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن مسجد میں پیش آنے والے دھماکے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار…

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے اے جی آفس کا ملازم جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے اے جی آفس کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اے جی آفس کے ملازم غیور…

کوئٹہ: 6 سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل، ’فریج سے بوتل نکالنے پر چچی نے گلا دبایا‘

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے بتایا ہے کہ گذشتہ ماہ ایک چھ سالہ بچے علی شاہ کے قتل میں ان کی چچی ملوث تھی، جنہوں نے فریج سے پانی کی بوتل نکالنے پر غصے میں آ کر یہ قدم اٹھایا۔ سیریس…

ایندھن کا ذخیرہ کم؛ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل بحران کا خطرہ

کراچی: ملک میں ایندھن کا ذخیرہ کم ہونے کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے وفاقی وزیر پیٹرولیم اور چیئرمین اوگرا کو ہنگامی خط لکھ دیا،…