Category Pakistan

مغوی ڈرائیورز اپنے خاندانوں کے کفیل، فوری بحفاظت بازیاب کرایا جائے، کاشف حیدری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے اغواء ہونے والے دونوں ڈرائیورز کی فوری اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مغوی…

ایف سی بلوچستان (نارتھ) مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے،سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، لیفٹیننٹ کرنل رضوان علی طیب

چھتر(ویب دیسک)ضلع نصیرآباد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ 114 ونگ سوائی رائفلز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ریلیف آپریشن تیز کر دیا گیا ہے 114 ونگ سوائی…

سیکرٹری بلدیات اور ڈی جی کی ہدایات کے مطابق لوکل گورنمنٹ میں ٹینڈرنگ کے عملے کو صاف اور شفاف بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈائریکٹر ٹیکنیکل ساوتھ نثار احمد بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈسیک) ڈائریکٹر ٹیکنیکل ساوتھ (پروجیکٹ کواردی نیٹر)نثاراحمد بگٹی نے کہا ہے کہ سیکرٹری بلدیات اور ڈی جی کی ہدایات کے مطابق لوکل گورنمنٹ میں ٹینڈرنگ کے عملے کو صاف اور شفاف بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں آج…

سندھ کی جانب سے بغیر این او سی نالہ تعمیر کرکے اسے حیردین ڈرنیج میں شامل کرنے کی کوشش قابل قبول نہیں،صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ

نصیرآباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ نے سندھ کی جانب سے بغیر این او سی نالہ تعمیر کرکے اسے حیردین ڈرنیج میں شامل کرنے کی کوشش پر شدید…

حکومت صحت کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پائیدار اور مؤثر اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈاکٹرز تنظیموں کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور انہیں صوبے میں صحت کے شعبے کو درپیش مسائل، ڈاکٹرز کو درپیش پیشہ ورانہ امور اور طبی سہولیات کی بہتری…

استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی گرفتار

میرپور(ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی بھمبرکے مطابق علی شان سونی پر پولنگ سٹیشن جلانے اور بیلٹ بکس چھیننے کا الزام ہے، علی شان سونی…

جولائی کو میرپور نے (ن )لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 24 جولائی کو میرپور نے نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر( ن )لیگ کے حق میں فیصلہ سنادیا تھا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ شیر…

محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

دوحہ(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطری ہم منصب و کمانڈر داخلی سلامتی فورس (لخویا) شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ الثانی سے اہم ملاقات کی جس میں سکیورٹی سے متعلقہ شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی…

 آل پاکستان انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ(آج) سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ29 جولائی بدھ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور نے بتایا…

ایف سی بلوچستان کا ضلع نصیرآباد میں سیلاب متاثرین کیلئے ریسکیو آپریشن تیز 

کوئٹہ(ویب ڈیسک) شدید موسمی صورتحال کے باعث ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ضلع نصیرآباد میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیز کر دیا گیا ۔ایف سی بلوچستان نے م ¶ثر امدادی کاروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل…