Category Pakistan

جھل مگسی پولیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کے مختلف واقعات میں ملوث دو ملزمان گرفتار، مسروقہ سامان برآمد

گنداواہ/ جھل مگسی(ویب ڈیسک)گنداواہ پولیس کی چھاپہ مار کاروائی ڈکیتی کے مختلف واقعات میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر گنداواہ ذوالفقار علی پندرانی اور ایس ایچ او سٹی گنداواہ عبدالرازق چنجنی نے سٹی تھانہ گنداواہ میں پریس…

ملک گیر معائنہ مہم کے تسلسل میں ڈپٹی ڈی جی (ایئرپورٹس) انجینئر صادق الرحمان نے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تفصیلی آپریشنل دورہ کیا

کوئٹہ(ویب ڈِسک) ملک گیر معائنہ مہم کے تسلسل میں ڈپٹی ڈی جی (ایئرپورٹس) انجینئر صادق الرحمان نے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تفصیلی آپریشنل دورہ کیا جہاں انہوں نے مسافروں کی سہولیات اور آپریشنل معیار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر…

بارکھان میں پولیس کی کاروائی ایک اشتہاری ملزم گرفتار

بارکھان(ویب ڈیسک)ڈی آئی جی کوہِ سلیمان رینج محمد ایاز احمد بلوچ کے احکامات اور ایس پی بارکھان عبدالحق رئیسانی کی خصوصی ہدایات پر بارکھان پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری میں کامیابی حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی/ایس…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ٹیم کا کوئٹہ سیرینا ہوٹل کا دورہ،ٹیکس تعمیل اور محصولات کی صورتحال کا جائزہ لیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن، منسٹر فنانس میر شعیب نوشیروانی کی رہنمائی اور چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ہدایات پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) کی ٹیم نے کوئٹہ سیرینا ہوٹل کا دورہ کیا، جہاں ٹیکس…

ماں کا دودھ بچے اور ماں دونوں کی صحت کیلئے نہایت مفید ہے اور یہ بچے کو زندگی کے آغاز ہی سے صحتمند بنیاد فراہم کرتا ہے،گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ (این این آئی)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عالمی ہفتہ برائے بریسٹ فیڈنگ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماں کا دودھ بچے اور ماں دونوں کی صحت کیلئے نہایت مفید ہے اور یہ بچے کو…

ضلع پشین کے علاقے یارو میں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) ضلع پشین کے علاقے یارو میں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی پشین کیپٹن (ر) نوید عالم کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل عظمت شاہ کی سربراہی میں ایس…

آل بلوچستان پروگریسیو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے انتخابات مکمل محمد نواز پندرانی صوبائی صدر، امان اللہ خان ترین صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب

کوئٹہ (این این آئی) آل بلوچستان پروگریسیو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے انتخابات ہفتہ کو میر نصیر خان نوری کلچرل ہال اسپنی روڈ میں الیکشن کمیشن کے ممبران حیات اللہ باروزئی، مہرعلی، ایوب صابر کی نگرانی میں منعقد ہوئے…

ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ، کاروباری شخصیت ہاشم نورزئی کے اہلخانہ سے تعزیت اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ (ویب ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصرنے مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی رہائش گاہ پرجاکر انکے صاحبزادے اوردیگرا ہل خانہ سے اظہارتعزیت اور ہمدردی کیا۔انہوں نے…

کشمیر کالونی نواں کلی میں بجلی کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے گا دیگر مسائل کے حل کیلئے بھی اقدامات اٹھائیں گے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ (ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ ہم خالی خولی نعروں کی بجائے عوام کی عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں کشمیر کالونی نواں کلی میں بجلی کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے…

ہاکی کی تازہ ترین عالمگیر رینکنگ میں پاکستان کی مزید ایک درجہ ترقی پاکستان ہاکی ٹیم اب 2544.54 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کی 12ویں بہترین ٹیم بن گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین عالمگیر رینکنگ میں پاکستان نے مزید ایک درجہ ترقی حاصل کر لی ہے، پاکستان ہاکی ٹیم اب 2544.54 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کی 12ویں بہترین…