Category Pakistan

ایف بی آر فکسڈ ٹیکس سکیم کے بنیادی خدوخال واضح کرے ‘ پاکستان ٹیکس بار50 ارب ریونیو ہدف حاصل ہونے میں خدشات ہیں‘ صدر احسان الحق شیخ،جنرل سیکرٹری طاہر محمود

لاہور( ویب ڈیسک)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایک جانب فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے فکسڈ ٹیکس سکیم کے ذریعے 50 ارب روپے ریونیو اور 45 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے…

 غیر ملکی خریدارپاکستان میں منعقد ہونےوالی عالمی نمائش میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں‘ اعجاز الرحمان بڑے پیمانے پر برآمدی آرڈرز حاصل ہونے کی توقع ،حکومتی ادارے سرپرستی کرےں‘ چیئر پرسن سی ٹی آئی

لاہور( ویب دیسک) چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی خریداروں کی رواں برس اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہونے والی ہاتھ سے بنے قالینوں کی 42ویں عالمی نمائش میں غیر معمولی دلچسپی…

آرگینک شعبے کی ترقی کیلئے اعلی سطحی قومی بورڈ تشکیل دیا جائے ‘ نجم مزاریزعفران، چیا سیڈ، چائے ،مصالحہ جات جیسی نئی ، زیادہ منافع بخش اجناس کی کاشت پر توجہ دی جائے40 سال تک عمر کے نوجوانوں کو سرکاری زرعی اراضی لیز پر دی جائے ،بلاسود قرضے دئیے جائیں

لاہور( این این آئی)آرگینک خوراک اور مصنوعات پر تحقیق کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے اعلی سطحی قومی بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں چاروں صوبوں کی نمائندگی کو یقینی بنایا جائے…

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 26 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائے گی نازیہ حسن کو پرائیڈ آف پرفارمنس، بیسٹ فی میل پلے بیک ،15گولڈ ڈسکس سمیت متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا

لاہور( این این آئی)معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 26ویں برسی 13اگست کو منائی جائے گی۔ نازیہ حسن 3اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن اور نوجوانی کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزاری۔ 1980…

اقرا عزیز نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا مداحوں کے ساتھ اداکاروں نے بھی تصاویر کو پسند کیا اور ماشا اللہ لکھا

لاہور( این این آئی)شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اقرا ءعزیز نے اپنی ننھی بیٹی صوفیا حسین کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا ۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اقرا ءعزیز نے بیٹی کے خوبصورت فوٹو شوٹ…

اچھا کام کرنے کیلئے وقفہ لینا ضروری ہوتا ہے ‘ رمل علی پنجاب حکومت فنڈز کی فراہمی کےساتھ موثر نگرانی اور احتساب بھی کرے‘ اداکارہ کی گفتگو

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ رمل علی نے کہا ہے کہ اچھا کام کرنے کیلئے وقفہ لینا ضروری ہوتا ہے کیونکہ ایک فنکار کو ہمیشہ ایسا پراجیکٹ منتخب کرنا چاہیے جو اس کی صلاحیتوں کو بھرپور انداز میں پیش…

پنجاب حکومت کافیملی اسٹیج ڈراموں کا باقاعدہ آغاز کرنے کا فیصلہ پہلا اسٹیج ڈرامہ ”فرینڈز آف 70“8اگست کو الحمرا ہال میں پیش کیا جائےگا

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں فیملی تھیٹر کے فروغ اور بحالی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے فیملی اسٹیج ڈراموں کا باقاعدہ آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس سلسلے کا پہلا اسٹیج ڈرامہ ”فرینڈز…

ایک دہائی سے زائد وقفے کے بعد ہدایتکارہ سنگیتا کے ساتھ کام کر رہی ہوں‘ صائمہ نوردعا ہے آنے والا وقت صرف صائمہ کا نہیں ساری فلم انڈسٹری کا ہو ‘ اداکارہ کی انٹر ویو میں گفتگو

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ تقریباًایک دہائی سے زائد وقفے کے بعد سینئر ہدایتکارہ سنگیتا کے ساتھ کام کر رہی ہوں، ان کے ساتھ میری آخری فلم ”گلابو “تھی اور اب ”مُکھو“کر رہی ہوں…

جشن آزادی ہر محب وطن پاکستانی کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتا ہے‘ میگھاملی نغمے ”میں اپنے دیس پر صدقے “نے ریلیز ہوتے ہی لوگوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی

لاہور( ویب ڈیسک)پاکستان کی نامور گلوکارہ میگھا کے جشن آزادی کی مناسبت سے ریکارڈ کئے گئے ملی نغمے ”میں اپنے دیس پر صدقے “نے ریلیز ہوتے ہی لوگوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔پرستاروں کی جانب سے جشن آزادی کی…

نامور اداکار ننھاکی82ویں سالگرہ 4اگست کو منائی جائےگی رفیع خاور عرف ننھا کی پراسرار موت کا معمہ آج تک حل نہیں ہوا

لاہور( این این آئی)نامور اداکار ننھاکی82ویں سالگرہ 4اگست کو منائی جائے گی ۔ ان کا اصلی نام رفیع خاور تھا۔ ننھا نے 1964 میں ریڈیو پاکستان کے ایک پروگرام کے ذریعے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو اس بھرپور انداز میں پیش…