Category Pakistan

دراس میں بادل پھٹنے سے سیلاب، مٹی کے تودے گرآئے ، ہائی وے بند

سرینگر(ویب ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں دراس کے علاقے مینہ مرگ میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی اور مٹی کے تودے گرآئے جس سے بکروال خاندانوں کی کئی عارضی پناہ گاہیں متاثرہوئیں اور دراس سرینگر…

 سرینگر ،جنوبی کشمیر میں سخت پابندیاں عائد ، محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

سرینگر(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے سرینگر اورجنوبی کشمیرکے مختلف علاقوں میں سخت پابندیاں عائدکر دی ہیں اوربھارتی فورسز بے گناہ شہریوں کو ہراساں کررہی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے…

سورینج میں کوئلہ کان میں حادثے کے بعد 2 متاثرہ کوئلہ کانوں سمیت مجموعی طور پر چار کوئلہ کانوں کو سیل کردیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سورینج میں کوئلہ کان میں حادثے کے بعد 2 متاثرہ کوئلہ کانوں سمیت مجموعی طور پر چار کوئلہ کانوں کو سیل کردیا گیاواقعہ کی تحقیقات کیلئے کورٹ آف انکوائری تشکیل دے دی گئی محکمہ معدنیات کا بھی محکمانہ…

حکومت بلوچستان نے سورینج کوئلہ کان حادثہ کی تحقیقات چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) سے کرانے کا فیصلہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک )حکومت بلوچستان نے سورینج کوئلہ کان حادثہ کی تحقیقات چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعلیٰ نے سی ایم آئی ٹی کو موقع پر جاکر واقعہ تحقیقات کرنے کی ہدایت…

چیف کمشنر اِن لینڈ ریونیو بلوچستان عبدالمالک درانی سے بلوچستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) چیف کمشنر اِن لینڈ ریونیو بلوچستان عبدالمالک درانی سے بلوچستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ٹیکس ایئر 2026 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کے دوران ٹیکس دہندگان اور…

گانے کے ذریعے محبت کا اظہار کرنے والے نصیر آباد کے گلوکار گل میر جمالی کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی خواہش پوری ہوگئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گانوں کے ذریعے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرنے والے نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے معروف لوک گلوکار گل میر جمالی کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ مدعو کر کے ان…

 سیوی میں پولیس نے دو کاروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا 

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) سیوی میں پولیس نے دو کاروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس حکام کے مطابق سیوی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان عابد علی کو 500گرام چرس اور لیاقت علی کو 10لیٹر…

جنوبی پشتونخوا سمیت عوامی رابطہ مہم کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے 

کوئٹہ(این این آئی ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے کی زیرِ صدارت پارٹی ضلع کوئٹہ کی ضلعی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی سینئر سیکرٹری سید قادر آغا ایڈووکیٹ، صوبائی آفس…

بلوچستان مسئلہ اب اس نہج پر پہنچ چکاہے کہ جن نکات پر دس سال پہلے سنجیدہ قومی مکالمہ ممکن تھا، آج اْن پر گفتگو بھی مشکل ہو چکی ہے، اور جن امور پر آج بات کی جا سکتی ہے بعد شاید اْن پر بھی بات کرنا ممکن نہ رہے،جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ بلوچستان مسئلہ اب اس نہج پر پہنچ چکاہے کہ جن نکات پر دس سال پہلے سنجیدہ قومی مکالمہ ممکن تھا، آج اْن پر گفتگو بھی…

7 اگست کو بلوچستان کی تمام شاہراہیں بند ہوں گی، عوام، ٹرانسپورٹرز اور تاجر برادری قومی ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔مختلف علاقوں سے نوجوانوں کاجماعت اسلامی میں شمولیت خوش آئند ہے،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ (این این آئی)امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے غیرت مند عوام، ٹرانسپورٹرز، تاجر برادری،نوجوانوں اور مختلف مکاتبِ فکر کے تعاون سے7اگست بروز جمعہ پورے بلوچستان میں قومی…