Category Pakistan

عوامی ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا ایکسپوز ہو چکا ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد ویب ڈیسک /نیوز ایجنسیاں ،پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں کالعدم تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حامی مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں ایک…

پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کا کوئلہ کان حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کے باعث پیش آنے والے المناک حادثے اور اس کے نتیجے…

سورینج کوئلہ کان سانحہ: قیمتی جانوں کا ضیاع قومی المیہ ہے، کانکنی میں جدید ٹیکنالوجی ناگزیر ہو چکی ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے بلوچستان کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس جمع ہونے کے باعث ہونے والے دھماکے اور کان بیٹھ جانے کے افسوسناک واقعے پر گہرے…

بلوچستان پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مشترکہ طور پر ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے،انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر

کوئٹہ(ویب ڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ بلوچستان پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مشترکہ طور پر ہر اول دستے…

کوشش کر رہے ہیں ماڈرن ڈے کرکٹ کے رنگ میں رنگ جائیں،نسیم شاہ ضروری نہیں ہوتا سپیڈ سے باؤلنگ کی جائے، لائن اور لینتھ بھی بہت اہم ہوتی ہے، گفتگو

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں ماڈرن ڈے کرکٹ کے رنگ میں رنگ جائیں، ضروری نہیں ہوتا کہ سپیڈ سے باؤلنگ کی جائے، لائن اور لینتھ بھی…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا گمشدہ پالتو کتا مل گیاڈیوک کی اطلاع دینے والے دو افراد کو ڈھائی لاکھ روپے انعام، سابق کپتان نے شہریوں اور پولیس کا شکریہ ادا کیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا گمشدہ پالتو کتا ”ڈیوک“مل گیا۔ وسیم اکرم نے کتے کی تلاش میں مدد کرنے والے دو افراد کو مجموعی طور پر ڈھائی لاکھ روپے انعام بھی دیا۔اطلاعات کے مطابق بلیک…

بھارتی کرکٹر نے ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر خودکشی کر لیپولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیجا ہے، موت کی اصل وجہ کی تصدیق پوسٹ مارٹم کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہی ہو سکے گی، بھارتی میڈیا

ناگپور (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے شہر ناگپور کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر 17 سالہ نوجوان کرکٹر نے خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خود کشی کرنے والی نوجوان لڑکی کی شناخت ادیتی…

سپیکر قومی اسمبلی کا سورینج کوئلہ کان حادثے میں مزدوروں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سورینج کوئلہ کان حادثے میں مزدوروں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعے کو ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سورینج میں…

پیپلز پارٹی انتخابی نتائج پر اعتراضات کے بجائے عوامی فیصلے کا احترام کرے،امیر مقام پیپلز پارٹی جو موجودہ سیاسی نظام پر تنقید کرتی ہے، اسے یاد رکھنا چاہیے کہ وہ خود اسی نظام کا حصہ ہے،اہم آئینی عہدوں پر فائز ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج پر اعتراضات اٹھانے کے بجائے پیپلز پارٹی کو اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ عوام نے اسے کیوں…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث متعدد کان کنوں کی اموات پر گہرے دکھ و افسوسکان میں پھنسے ہوئے افراد کی بحفاظت بازیابی کے لیے ریسکیو آپریشن کو تمام دستیاب وسائل کے ساتھ مزید مثر اور تیز بنایا جائے، سیدال خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث متعدد کان کنوں کی اموات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے حادثے…