Category Pakistan

آواران میں نامعلوم مسلح افراد کا رکن اسمبلی خیر جان کے پھوپھی زاد بھائی کے گھر پرحملہ ،اغواءکی کوشش ناکام ،فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک 

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) آواران کے علاقے میں نا معلوم مسلح افراد نے نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی خیر جان بلوچ کے پھوپھی زاد بھائی کے گھر پر حملہ کر کے اس کے بیٹے کو اغواءکرنے کی کوشش کی…

دیوی بائی خوشحال داس ڈیوآنی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری جنرل سرجیکل میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اوتھل (ویب ڈیسک)دیوی بائی خوشحال داس ڈیوآنی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام، ٹرسٹ کے سربراہ ڈاکٹر تولا رام لاسی کی جانب سے گزشتہ دنوں اوتھل میڈیکل سینٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم، سول ہسپتال روڈ اوتھل میں منعقد کیے گئے فری جنرل…

آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے رہنما آج پشاور ہائیکورٹ بار روم میں وکلاء سے ملاقات کریں گے

کوئٹہ(این این آئی) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسیشن کے صدر مرکزی سیکریٹری حسیب جمالی نائب صدر پنجاب رابعیہ باجوہ نائب صدر خیبر پختونخوا ممبر بار کونسل علی زمان راحب خان بلیدی…

پیپلز پارٹی کا چیئرمین کشمیر میں فارم 47 کے خلاف باتیں کرتا ہے جبکہ اسے اچھی طرح معلوم ہے کہ بلوچستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں جماعتیں فارم 47 کے ہی پیداوار ہیں،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں صوبے بھر میں امن و امان کی خراب صورتحال کو مسلط کردہ جعلی صوبائی حکومت کا نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کا چیئرمین کشمیر میں فارم 47 کے…

پیر سے 13 اضلاع کی 62 ہائی رسک یونین کونسلز میں خصوصی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، خصوصی پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 9 ہزار 557 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، ای او سی انعام الحق

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) بلوچستان پیر سے صوبے کے 13 اضلاع کی 62 ہائی رسک یونین کونسلز میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز کرے گا۔ اس مہم کا مقصد ان علاقوں میں پانچ سال سے…

ڈیرہ بگٹی ساؤتھ پولیس نے دو اشتہاری ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) ڈیرہ بگٹی ساوتھ پولیس کی کاروائی دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمد تفتیش شروع پولیس کے مطابق ڈیرہ بکٹی ساوتھ ایس ایس پی عبدالروف بابر کی ہدایت پر…

تمبو کے علاقے میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو ہلاک کردیا

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک)تمبو کے علاقے میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق تمبو منجھوشوری پولیس تھانے کی حدود گوٹھ غلام نبی میں گزشتہ روز مبینہ ملزم علی نواز نے ٹی ٹی پسٹل…

لکپاس چیک پوسٹ سے پارٹی رہنما جمعہ خان نیچاری کی اہلیہ، بیٹی اور بھانجی کے مبینہ طور پر لاپتہ کرنے کی مذمت کرتے ہیں ،فوری طور پر لاپتہ افراد کو بحفاظت بازیاب کرایا جائے، بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ

کوئٹہ (ویب ڈسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے لکپاس چیک پوسٹ سے پارٹی رہنما جمعہ خان نیچاری کی اہلیہ، بیٹی اور بھانجی کے مبینہ طور پر لاپتہ کیے جانے کے واقعے کی شدید…

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد چھ افراد سے موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ایک ہی رات میں چھ افراد سے موبائل فونز ہزاروں روپے نقدی چھین لی گئی۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود گزشتہ…

ڈیرہ مراد جمالی میں تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ 6افراد کے خلاف درج کرکے تلاش شروع کردی

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ 6افراد کے خلاف درج کرکے تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ٹراما سینٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں ایک…