Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان نے ایف بی آر کی جانب سے ڈاکٹروں اور نجی طبی اداروں پر نافذ کیے گئے نئے ٹیکس نظام کے خلاف پی ایم اے مرکز کی 30 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال اور…
کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) سید جہانگیر شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے پرانے کارکن پارٹی کا اثاثہ ہے انہیں عزت و احترام دیاجانا چاہئے پارٹی کے قائدین کو چاہئے کہ اگر کوئی بھی پروگرام منعقد ہوتا ہے تو…
کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کر رہی ہے سینئر کارکن پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت…

کوئٹہ(ویب ڈیسک) معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے شعبان، زیارت، نوشکی اور مند میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف کارروائیوں کے دوران 71 سے زائد…

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کرادیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت مہیا کی گئی ہے، اب…

کراچی(ویب ڈیسک) نیپرا نے بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کیلئے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز پیش کردی۔ پاکستان کے بجلی کے ریگولیٹر نے تجویز دی ہے کہ ایسی بلند عمارتوں کے مالکان، جنہیں 500 کے وی اے سے زیادہ…
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی۔امریکی صدر نے پاکستان کے خلاف بھارتی اشتعال انگیز اقدام کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کو سوشل…
پشاور(ویب ڈیسک) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق کوئی نئی ایجاد نہیں ہے۔اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اپنے بیان میں…
نیویارک(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمایاں کردیا۔فلسطینی مشن نے اپنےسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم پاکستان کے الفاظ نمایاں کرتے ہوئے لکھاکہ وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) گزشتہ چار سے پانچ ہفتوں کے دوران پی ٹی ا?ئی اور حکام کے درمیان نصف درجن سے زائد پسِ پردہ ملاقاتیں ہوئیں، لیکن ان رابطوں کے باوجود اسلام ا?باد کی جانب پارٹی کے مجوزہ مارچ کے معاملے…