Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ناگوا(ویب ڈیسک)کایشین گیمز والی بال میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ناگویا میں ہونے والے والی بال کے سیمی فائنل میں ایران نے پاکستان کو اسٹریسٹ سیٹس میں مات دی۔میچ میں ایران کی جیت کا اسکور 25-13، 25-15 اور 25-11 رہا، پاکستان والی بال ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔