Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 36 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 3 ہزار687 روپے کم ہو کر 3لاکھ 74ہزار 87 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالر کم ہوکر 4138 ڈالر فی اونس ہے۔