Category Pakistan

وزیراعظم یو اے ای کے بھائی کی وفات، پاکستانی صحافیوں کی جانب سے تعزیتی ریفرنس

 دبئی (ویب ڈیسک)دبئی میں پاکستانی صحافتی فورمز پی جے ایف یو اے ای اور پی ایف یو جے یو اے ای کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور حاکم دبئی ہز ہائینس شیخ محمد بن راشد آل مکتوم…

گوجرہ میں دلدوز حادثہ: ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، خاتون جاں بحق، شوہر شدید زخمی

 گوجرہ (ویب ڈیسک)گوجرہ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق اور اس کا شوہر زخمی ہوگیا۔حادثہ کھدروالہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون موقع…

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ترقی کے بھارتی دعوؤں کی حقیقت سامنے آگئی،ممبر اسمبلی نے بھارتی حکومت کو کھری کھری سنا دیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ترقی کے بھارتی دعوؤں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی، ممبر اسمبلی نے بھارتی حکومت کو کھری کھری سنا دیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر قابض مودی حکومت نے وادی کے عوام…

14 سال گزر گئے، اربوں روپے درکار: حیات آباد چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ تاحال ادھورا

 پشاور (ویب ڈیسک)حیات آباد چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ 4 سال میں مکمل ہونا تھا، تاہم 14 سال گزرنے کے باوجود منصوبہ پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا۔دستاویز کے مطابق 2012 میں منظور کیے گئے منصوبے کی لاگت 2.2 ارب روپے…

خیبر پختونخوا اسمبلی: ارکان کی گرفتاری کے لیے سپیکر کی اجازت لازمی قرار، مجسٹریٹ کا حکم بھی مشروط

 پشاور (ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکانِ صوبائی اسمبلی کی گرفتاری اور حراست سے متعلق قانونی طریقہ کار واضح کرتے ہوئے آئی جی پولیس کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔مراسلے میں ہدایت کی گئی کہ کسی بھی رکنِ صوبائی اسمبلی…

ایف بی آر کا بڑا اقدام: سیلز ٹیکس ریٹرنز کی الیکٹرانک جانچ پڑتال کا جدید نظام متعارف

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے سیلز ٹیکس ریٹرنز کی الیکٹرانک جانچ پڑتال کا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔نئے نظام کے تحت کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے سامنے آنے والے حقائق، قانونی غلطیوں یا تضادات کی…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر 66 کروڑ روپے مالیت کی 35 کلو چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کسٹمز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 35 کلو گرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔کسٹمز حکام کے مطابق کارروائی قابلِ اعتماد انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ پرواز TG-349…

پی ٹی آئی احتجاج کیس: انسدادِ دہشت گردی عدالت کل اہم فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ 28 ستمبر کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت…

ٹیکس بیس کی توسیع کے لیے سروس پرووائیڈرز کے ڈیٹا کے حصول کو مؤثر بنایا جائے: چیئرپرسن بی آر اے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں چیئرپرسن بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی زیرِ صدارت بزنس سپورٹ، جینٹوریل سروسز، ٹریول و ٹور اور مائنز و منرلز سروسز کے شعبوں میں پیش رفت اور ٹیکس وصولی کے جائزے کے حوالے سے اجلاس منعقد…

ثقافتی تقریبات میں معاشرتی، اخلاقی اور تہذیبی اقدار کا احترام یقینی بنایا جائے: مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء  اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، مولانا محب اللہ، مولانا محمد ایوب، شیخ مولانا عبدالاحد محمد حسنی، مولانا سعید احمد، حافظ سراج…