Category Pakistan

آزادی ہمارے بزرگوں کی جدوجہد، قربانیوں اور عزم کا ثمر ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اتحاد، وفاقی وزیرپارلیمانی امور

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قوم کو پاکستان کے 80 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں اْن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے…

شزہ فاطمہ خواجہ کی یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد، پاکستان کی آئی سی ٹی ڈویلپمنٹ انڈیکس کی درجہ بندی میں بھی 27درجے بہتری آئی ہے،بیان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک ٹیکنالوجی صارف سے…

سنگاپور، پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی کی تقریب،صدر مملکت و وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے پاکستانی قوم کی استقامت اور عزم ہماری قومی قوت کا مظہر ہے، ہائی کمشنر پاکستان رابعہ شفیق کاتقریب سے خطاب

سنگاپورسٹی( ویب ڈیسک)پاکستان کے80ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان ہاؤس سنگاپور میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی، ہائی کمیشن کے افسران اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام…

شوہر کی شہادت کے بعد 14اگست کا دن تمام شہدا کیلئے دعا کرتے ہوئے گزارتی ہوں،بیوہ نائیک احمدشریف شہید

اسلام آبا( ویب ڈیسک)نائیک احمد شریف شہید کی بیوہ نے کہاہے کہ شوہر کی شہادت کے بعد 14اگست کا دن تمام شہدا کیلئے دعا کرتے ہوئے گزارتی ہوں، تمام شہدا نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے پاک سرزمین کی…

ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کااہل وطن کو آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے وطن سے وفا، قومی یکجہتی اور دفاعِ پاکستان کے عزم کا اعادہ

مظفرآباد( ویب ڈیسک)یومِ آزادی کے موقع پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر تعینات پاک فوج کے جوانوں نے اہل وطن کو آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے وطن سے وفا، قومی یکجہتی اور دفاعِ پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا…

 نئی نسل کو قیام پاکستان کیلئے دی جانے والی قربانیوں اور جدوجہد سے آگاہ کرنا ہماری ذمہ داری ہے،جسٹس امین الدین خان , خطاب

اسلام آباد( ویب ڈیسک)چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ پاکستان بے پناہ قربانیوں کا ثمر ہے، ہمیں اپنے اجداد کی قربانیوں سے آنے والی نسلوں کو روشناس کرانا ہے، پاکستان کے پاس بے…

انٹر کلب جشنِ آزادی ٹینس چیمپئن شپ کا آغازچیمپئن شپ میں 9 سے 19 سال تک کی عمر کے نوجوان کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، رپورٹ

پشاور(سپورٹس ڈیسک) خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام انٹر کلب جشنِ آزادی ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ہوگیا۔ چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح چیف کوچ ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا شفقت اللہ، اے ڈی…

آزادی سپورٹس فیسٹیول، پشاور ریجن نے کبڈی چیلنج کپ جیت لیا پشاور ریجن نے لکی مروت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 50 کے مقابلے میں 44 پوائنٹس سے شکست دے

پشاور( سپورٹس ڈیسک) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں منعقدہ کبڈی چیلنج کپ پشاور ریجن نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں پشاور ریجن نے لکی مروت کو سنسنی خیز مقابلے…

جشنِ آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خیبر پختونخوا تاشفین حیدر نے کیک کاٹ کر جشنِ آزادی کی تقریب کا باقاعدہ آغاز

پشاور( سپورٹس ڈیسک) جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں خیبر پختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس خیبر پختونخوا کے کوچز کے باہمی اشتراک سے جشنِ آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں نے بھرپور…

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، آتش بازی کا شاندار مظاہرہ مشیر کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا تاج محمد خان ترند نے سیکرٹری سپورٹس محمد آصف کے ہمراہ جشنِ آزادی کا کیک کاٹا

پشاور(سپورٹس ڈیسک) پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں پروقار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کھیلوں کے مقابلوں، تفریحی و ثقافتی سرگرمیوں، ملی نغموں اور دیگر پروگراموں کے ساتھ آتش بازی کا…