Category Pakistan

ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ چھ افراد جاں بحق

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بدھ کو اورماڑہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر گوادر سے کراچی جانے والے باؤزر اور گوادر سے تربت جانے…

بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے وفاقی حکومت کا تعاون صوبائی حکومت کے لیے انتہائی اہم ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ /اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی، انتظامی اور امن و امان کی صورتحال سمیت صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں…

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برقی لائنو ں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 20اگست کو (بروزجمعرات) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے11kvاولڈسمنگلی، پی اے ایف، انٹرکنیکٹر فیڈروں…

مالی بحران کے باعث مستونگ سمیت بلوچستان بھر میں میونسپل سروسز معطل، عوام کو مشکلات کا سامنا

مستونگ(ویب ڈیسک)مالی بحران کے باعث مستونگ سمیت بلوچستان بھر میں میونسپل سروسز معطل، عوام کو مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق آل بلوچستان لوکل کونسل فورم کی جانب سے صوبے بھر میں میونسپل سروسز بند کرنے کے اعلان کے بعد…

صدر مملکت سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات،بلوچستان میں کی صورتحال پر گفتگو

کوئٹہ / اسلام آباد (ویب ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے موثر روابط ضروری ہیں۔ ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق ان…

دالبندین میں میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں کا احتجاجی مظاہرہ، تمام غیر ہنگامی کام بند کردیئے

دالبندین(ویب ڈیسک) میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں نے اپنے مطالبات لوکل کونسل کے نان سیلری۔اور ڈویلپمنٹ فنڈز کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کی قیادت بابو صمد نوتیزی اور سیکرٹری امیر حمزہ ساسولی نے کی۔ احتجاج میں میونسپل کمیٹی…

 نوجوان طلباء معاشرے میں تبدیلی کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کریں،طلباء کی اجتماعی کوششیں بدعنوانی سے پاک معاشرے کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر نیب فرحان یوسف خان

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بدعنوانی کے خلاف جاری آگاہی مہم کے سلسلے میں، نیب بلوچستان نے لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ کالج کوئٹہ میں “بدعنوانی کے خاتمے میں طلباء کے کردار اور نیب کے کام کا طریقہ کار” کے حوالے سے ایک آگاہی لیکچر…

 علاقے میں پائیدار امن، بھائی چارے اور باہمی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام قبائلی و سماجی طبقات کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے،صوبائی وزیر بابا غلام رسول عمرانی

چھتر(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر وزیر برائے لیبر اینڈ مین پاور و عمرانی قبیلے کے سربراہ بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی کی شر ہاؤس آمد، سردار عبدالستار خان شر اور سردارزادہ عبدالغفار خان شر سے ملاقات تفصیلات کے مطابق…

فاطمہ جناح ہسپتال کے احاطے میں سینئر معالج ڈاکٹر کمالان گچکی پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے،پی ایم اے کوئٹہ زون

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) کوئٹہ زون نے فاطمہ جناح ہسپتال کے احاطے میں سینئر معالج ڈاکٹر کمالان گچکی پر ہونے والے بزدلانہ قاتلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں صوبائی حکومت مزدوروں اور محنت کشوں کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے،پیپلزلیبر بیورو کے صدر شاہجہان گجر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز لیبر بیورو بلوچستان کے صدر شاہجہان گجر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی واحد نمائندہ جماعت ہے جو عوام کی فلاح و بہبود اور انہیں درپیش مسائل کے حل کے لیے دن رات ان…