Category Pakistan

پشاور،موٹر وے پر بی آر ٹی بسیں چلانے کا منصوبہ زیرِ غور

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پشاور سے دیگر اضلاع کے درمیان موٹر وے کے ذریعے بین الاضلاعی بی آر ٹی سروس شروع کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا۔حکام کے مطابق مجوزہ منصوبے کے تحت پشاور کو…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی ہمدردی کا عالمی دن منایا گیادن منانے کا مقصد اُن لاکھوں امدادی کارکنوں اور رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے

لاہور(ویب ڈیسک) بحران کوئی بھی ہو، انسانیت سب سے مقدم ہے، دنیا بھر میں بدھ کو انسانی ہمدردی کا دن منایا گیا۔دن منانے کا مقصد اُن لاکھوں امدادی کارکنوں اور رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے جو جنگ، قدرتی…

3 سالہ بچی کے گاڑی تلے کچلے جانے کی فوٹیج سامنے آ گئی، ڈرائیور گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) تین سالہ بچی کے گاڑی تلے کچلے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔صوبائی دارالحکومت کے علاقے نواب ٹا ¶ن میں کار سوار کی غفلت سے 3 سالہ بچی…

تمام محکموں میں غیرضروری اخراجات میں کمی سے دو ارب کی بچت ہوگی، امجد حسین

گلگت (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام محکموں میں ٹی اے ڈی اے، فیول سمیت دیگر غیرضروری اخراجات میں کمی کی تجویز پیش کی ہے جس سے دو ارب روپے کی بچت ہوگی۔وزیراعلیٰ…

اسلام آباد، پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد، پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر…

صدر مملکت سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،بلوچستان میں کی صورتحال پر گفتگو، صدر زرداری

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے موثر روابط ضروری ہیں۔ بدھ کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق ان…

ٹنڈو جام میں پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے والا ملزم گرفتار ملزم نے اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی،اے ایس آئی علی رضا بروہی اور کانسٹیبل عقیل سراز زخمی

حیدرآباد(ویب ڈیسک) ٹنڈو جام میں مشکوک گاڑی روکنے پر پولیس اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مشکوک گاڑی روکنے پر ملزم نے اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی جس کے نتیجے…

کندیاں، نواحی علاقہ پپلاں سے گن پوائنٹ پر 2 خواتین اغوا3 نقاب پوش مسلح کار سوار ملزمان گھر میں داخل ہوئے

کندیاں(ویب ڈیسک) نواحی علاقے پپلاں کے قصبہ ڈب بلوچاں نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر 2 خواتین کو اغوا کر لیا۔پولیس کے مطابق ایک گھر میں خاتون اور اس کی غیر شادی شدہ بھتیجی موجود تھیں کہ 3 نقاب پوش…

وزیر داخلہ کی شہید میجر احسان کی رہائشگاہ آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت شہید میجر احسان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی،

میانوالی(ویب ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی کی میانوالی میں شہید میجر احسان کی رہائشگاہ آمد، اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔محسن نقوی نے شہید میجر احسان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی، شہید میجر…

گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ملک میں ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیش رفت ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہاہے کہ گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ملک میں ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ اپنے بیان میں شزا فاطمہ نے کہا کہ گوگل کی پاکستان میں آمد…