Category Pakistan

جب تک حکومت اور ریاست کی جوڑی قائم ہے کسی سازش کی گنجائش ہی نہیں،وزیرمملکت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک حکومت اور ریاست کی جوڑی قائم ہے کسی سازش کی گنجائش ہی نہیں۔ اپنے بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے عدالتی…

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بجا دئیے گئے

اسلام آباد/راولپنڈی(ویب ڈیسک)جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں طغیانی آگئی، کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کرگئی،نالہ لئی کے اطراف آبادی کو محفوظ رہنے کی ہدایات دی گئی…

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24ستمبر تک توسیع پاکستان ایئر پور ٹ اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں 24 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم…

اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، 2027 میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، وزیر خارجہ

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 2027 میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے حوالے سے یہاں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے…

وزیراعظم کی ہدایت پر ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا 14واں اجلاس، مون سون صورتحال اور قومی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا  وفاقی وزیر احسن اقبال کی ہدایت

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا 14واں اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک میں مون سون کی…

چیئرمین سینیٹ کا پاکستان، پرتگال تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور، ، جن سے استفادہ کرنے کے لیے نئے مواقع تلاش کرنا ضروری ہے، گفتگو

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان میں پرتگال کے سفیر عزت مآب پالو میگوئل گیدیز ڈومنگیز نے منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت و…

 طلال چوہدری سے گوگل کے سینئر ڈائریکٹر کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سوشل میڈیا کی انتہائی موثر نگرانی ناگزیر ہے، گفتگو

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری سے گوگل کے سینئر ڈائریکٹر ڈیوڈ ویلر کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں ڈیجیٹل سکیورٹی، دہشت گردی کے خلاف سوشل میڈیا کے موثر استعمال، آن لائن…

پاکستان کو سخاوت، رضاکار انہ خدمات اور معاشرتی خدمت کی اپنی دیرینہ روایات پر فخر ہے، وزیر خارجہ اسحق ڈار

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی یومِ انسانی ہمدردی کے موقع پر پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر ان تمام انسانی خدمت گاروں اور رضاکاروں کو خراجِ تحسین…

اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماں نے خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال…

وزیراعظم کی وفاقی وزیر پٹرولیم کو ایندھن کی قیمتوں میں ریلیف کے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر پٹرولیم کو فوری کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ…