Category Balochistan

بلوچستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کے تحت بلوچستان کے 4طلباء کو ملٹری کالجز میں تعلم کیلئے میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ منتخب کرلیا گیا ہے بلوچستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ خالدماندائی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ پروگرام 2026 کے تحت بلوچستان کے 4 ہونہار طلباء کو ملٹری کالج جہلم، پنجاب میں تعلیم کے حصول کے لیے میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ کے لیے منتخب کیا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان پولیس میں اصلاحات اور مختلف شعبہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق اجلاس

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جمعہ کو یہاں  سنٹرل پولیس آفس میں بلوچستان پولیس میں اصلاحات، مختلف شعبہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں…

 بلوچستان پاکستان کا اہم اور قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے، جہاں نوجوانوں اور خواتین میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں،ئم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد (ویب ڈیسک)قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار ترقی کی بنیادی شرط ہے۔ خواتین کو ہنرمندی، چھوٹے کاروبار، روزگار اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے سہولیات اور مواقع فراہم…

کوئلہ کانیں موت کا کنواں بن گئی،رواں سال 118 کانکن جاں بحق ہوئے، سلطان خان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن اور آل پاکستان لیبر فیڈریشن نے دکی کے علاقے معراج کول ایریا میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر نے کے نتیجے میں تین کان کنوں کی المناک ہلاکت پر دْکھ اور افسوس…

 تعلیمی و انتظامی امور میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پنجگور نظام رحیم بلوچ

پنجگور(ویب ڈیسک) گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول پنجگور میں تعلیمی اداروں کی کارکردگی، انتظامی امور، طلبہ کے داخلوں اور کلسٹر بجٹ کے استعمال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوااجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پنجگور نظام رحیم…

میری اہلیہ 25جولائی سے لاپتہ ہے،میں اور میرا خاندان اہلیہ سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں، تمپ کے رہائشی نصیراحمد کا بیان

تمپ (ویب ڈیسک)تمپ کے علاقے ملانٹ کے رہائشی نصیر احمد ولد حاجی مولداد نے اپنی اہلیہ نسرین بنت یوسف سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ 25 جولائی کو گھر سے نکلی تھیں جس کے…

پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14بچوں کی اموات قابل افسوس ہے، میراررشد حسین کھوسہ

چھتر(ویب ڈیسک) میر ارشد حسین خان کھوسہ نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے دوران نومولود بچوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچوں کا اس طرح جان کی…

حلقے میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ،صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کا کھلی کچہری سے خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ حلقے میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے جبکہ عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ اداروں کو بھی…

ماں کا دودھ بچے کی بقا اور صحت مند معاشرے کی ضمانت ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

دالبندین(ویب ڈیسک) محکمہ صحت اور نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ بلوچستان کے زیر اہتمام ضلع چاغی میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ منتھ کے سلسلے میں ڈی ایچ او آفس دالبندین میں پریس بریفنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماں کے دودھ کی اہمیت،…

گرین انیشیٹو بلوچستان کے افسران و عملے کیلئے بی آر اے اور پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کی جانب سے ایک روزہ تربیتی پروگرام

کوئٹہ(ویب ڈیسک): بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) اور پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (PRAL) کی ٹیم نے گرین انیشیٹو بلوچستان کے افسران و عملے کیلئے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔تربیتی پروگرام کے دوران بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS)، ٹیکس…