Category Balochistan

 عبدالمنان گزشتہ چند ماہ سے گھر سے چلا گیا ہے، جس کے بارے میں انہیں معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہے ،ماسٹر ممتاز علی

تربت(ویب ڈیسک)تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرکاری ٹیچر ماسٹر ممتاز علی نے اپنے بیٹے عبدالمنان سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالمنان گزشتہ چند ماہ سے گھر سے چلا گیا ہے، جس کے…

خضدار میں اسماء  جتک کے والد قتل کیس کے سلسلے میں انجیرہ میں چھاپہ، متعدد افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

خضدار(ویب ڈیسک)خضدار پولیس نے اسماء  جتک کے والد کے قتل کے مقدمے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے علاقہ انجیرہ کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔  پولیس حکام کے مطابق حساس ادارے کی…

آسٹریلیا نے سیکیورٹی خدشات کے باعث شہریوں کو پاکستان سفر پر نظرثانی کی ہدایت کر دی

آسٹریلیا(انٹرنیشنل ڈیسک )آسٹریلیا نے پاکستان میں موجود غیر یقینی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے پاکستان کے سفر کی ضرورت پر نظرثانی کرنے کا مشورہ دیا۔پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر…

جمعیت علماء اسلام کسی مصلحت یا وقتی سیاسی مفاد کی خاطر اپنے اصولی مؤقف سے دستبردار نہیں ہوگی، مولاناعبدالواسع

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء  اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کسی مصلحت یا وقتی سیاسی مفاد کی خاطر اپنے اصولی مؤقف سے دستبردار نہیں ہوگی،…

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی پشتون ملت کے سیاسی، قومی اور سماجی حقوق کے حصول کے لیے قومی، جمہوری اور اصولی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے،ندا سنگر

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی پشتون ملت کے سیاسی، قومی اور سماجی حقوق کے حصول کے لیے قومی، جمہوری اور اصولی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ پشتون عوام کی محرومیوں کے خاتمے، ان کے قومی و سیاسی حقوق…

خضدار کے علاقے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میر شفیق الرحمن مینگل کے گھر پر فائرنگ،

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ضلع خضدار کے علاقے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میر شفیق الرحمن مینگل کے گھر پر فائرنگ،محافظوں کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور زخمی ہونے کی اطلاع ہے،سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعہ کو خضدار کے علاقے توتک…

قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد اور مقامی قبائل میں فائرنگ کا تبادلہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد اور مقامی قبائل میں فائرنگ کا تبادلہ،مسلح افراد فرار ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز حکام کے مطابق جمعہ کو قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں ولی زئی محمدزئی چوک پر مسلح عسکریت…

ایران کی علاقائی سلامتی کی تجویز سے پاکستان کیلئے نئے سکیورٹی نظام کا دائرہ وسیع ہو سکتا ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مسلم ممالک کے درمیان باہمی سلامتی اور عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز ایسے وقت سامنے آئی ہے جب مشرق وسطیٰ…

کوئٹہ میں چھوٹے بھائی نے خنجر کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں گھریلو ناچاقی کے باعث چھوٹے بھائی نے مبینہ طور پر خنجر کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم کو…

پاکستان کا ریل کے ذریعے ایران سے رابطہ پچھلے سات ماہ سے منقطع

کوئٹہ (ویب ڈیسک)پاکستان کا ریل کے ذریعے ایران سے رابطہ پچھلے سات ماہ سے منقطع۔ریلوے حکام کے مطابق632کلومیٹرطویل کوئٹہ تفتان ریلوے سیکشن کو قائم ہوئے اب 100 سال مکمل ہورہے ہیں، یہ روٹ پاکستان کو ریل کے ذریعے ایران سے…