Category Balochistan

بلوچ کالونی، میر مٹھا اسٹریٹ اور رئیسانی اسٹریٹ کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچ کالونی، میر مٹھا اسٹریٹ اور رئیسانی اسٹریٹ، بریوری روڈ کویٹہ کے مکینوں نے ایم ڈی واسا اور چیف انجینئر واسا سے پْرزور مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ کافی عرصے سے جاری پانی کی شدید قلت کا…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پی او ایف واہ کا دورہ دفاعی برآمدات کے فروغ میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) واہ کا دورہ پاکستان کی دفاعی پیداوار کو جدید…

 ریاست کی بنیادی ذمہ داری شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہے،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا عوامی جرگے سے خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ریاست کو پشتونوں کی آواز اور ان کے بنیادی، آئینی، سیاسی، معاشی…

 خواتین کی معاشی خود مختاری اور بااختیار ہونا نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے بنیادی شرط ہے،لیاقت اقبال راجپوت

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سینئر رہنماء اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر کے کمیونیکیشن افئیر کوارڈینیٹر لیاقت اقبال راجپوت نے کہا ہے کہ خواتین کی معاشی خود مختاری اور بااختیار ہونا نہ صرف بلوچستان بلکہ…

کسی کو بلوچستان کی ننگ و ناموس سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اور صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے قبائلی و سیاسی رہنماؤں سردار محمد علی جتک اور…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کی ملاقات

کوئٹہ +اسلام آباد(ویب ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے اسلام آباد میں ملاقات کی-ملاقات میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں قیام امن کے حوالے سے سیکورٹی…

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ ہوا تو تاجر احتجاج پر مجبور ہوں گے،کاشف حیدری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ حد سے تجاوز کرگئی ہے، بجلی کی بار بار بندش اور کم وولٹیج کے باعث کاروباری سرگرمیاں شدید…

نوشکی پولیس نے کھلاڑی کے قتل اور موٹرسائیکل چھیننے میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)نوشکی پولیس نے کھلاڑی کے قتل اور موٹرسائیکل چھیننے میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی نوشکی سلیم شاہوانی کے مطابق گزشتہ دنوں نوشکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کھلاڑی جلیل بادینی سے نوشکی کرکٹ گراؤنڈ…

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلا ک کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلا ک کردیا۔ پولیس کے مطابق اتوارکو کوئٹہ کے علاقے شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص سید نور ولد بختیار…

 بلوچستان میں پیپلز پارٹی متحرک، فعال اور مضبوط ہے،جیالے مضبوط اور متحرک ہو کر عوامی خدمت میں مصروف ہیں، خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مخلوط صوبائی حکومت وزیراعلیٰ میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں عوام کی ترقی و خوشحالی اورعوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب…