Category Balochistan

بدامنی عروج پر، عوام کا سرومال محفوظ نہیں رہا،کوئٹہ دارالحکومت کے باوجود مسائلستان بن چکا ہے، ،قہار خان ودان

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز کا اجلاس پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر وضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا کے زیر صدارت پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقدہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے…

ہرنائی سبی روڈ کی تعمیر ہرنائی کی ترقی، خوشحالی اور روزگار میں سنگِ میل ثابت ہوگی: حاجی نور محمد خان دمڑ

ہرنائی (ویب ڈیسک) وزیر اقتصادیات بلوچستان حاجی نور محمد خان نے کہا کہ ہرنائی-سبی روڈ کی ضلع ہرنائی کی ترقی، خوشحالی، معیشت اور روزگار کے فروغ میں سنگِ میل ثابت ہے۔ یہ روڈ نہ صرف عوام کو سفری سہولت فراہم…

پاک امریکہ تجارت 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف، پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے،اقتصادی سفارت کاری، امریکی سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون سے برآمدات، روزگار اور ٹیکنالوجی کی منتقلی میں نمایاں اضافہ ممکن ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ (ویب ڈیسک) چیئرمین کمیٹی برائے دفاعی پیداوار قائم مقام محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم آئندہ 5 سالوں میں پاکستان کی معیشت میں 20 ارب روپے تک گیم چینجر ثابت ہو…

جامعہ تربت کے سٹی کیمپس میں حکومت بلوچستان کے رائز پروگرام کے تحت ڈیجیٹل اسکلز کورسز کے امیدواروں کے لئے اورینٹیشن سیشن کا انعقاد، نوجوانوں کو فری لانسنگ اور جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کا عزم

تربت (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف تربت کے سٹی کیمپس میں آئی کامریڈز اور سول سکلز شارٹ کورسز کے امیدواروں کے لیے ایک پر وقار اورینٹیشن سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ یہ شارٹ کورسز حکومت بلوچستان کے رائز پروگرام کے مالی…

کوئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ کی نجی ہاوسنگ اسکیم کے گھرمیں فائرنگ سے حاملہ خاتون جان بحق سات سالہ بیٹا زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ اسکیم کے گھر میں خاتون کی ہلاکت کے باعث اس کے شوہر نے خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا، اسپتال اور سول پورٹ تھانے کے صدر مقصود…

سندھ اور بلوچستان کی بین الصوبائی سرحد کی سیکیورٹی کے حوالے سے حب میں اہم اجلاس، سرحدی علاقوں میں نئی چیک پوسٹیں تعمیر کر نے کا فیصلہ

حب (ویب ڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے سرحدی محافظوں کا اہم اجلاس، سرحدی علاقے میں نئی ​​چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ۔ بدھ کو لیڈا ہال میں سندھ اور بلوچستان کے پولیس سربراہان کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں…

ڈی ایس پی مرید بگٹی نے فرض شناسی، جرات اور بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے وطن اور عوام کے امن کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،سابق صوبائی وزیر رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمن کھتیران

کوئٹہ(این این آئی)سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے بارکھان میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے ڈی ایس پی مرید بگٹی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈی ایس…

نوشکی میں تین روزہ کرفیو نافذ، دفعہ 144 کے تحت نقل و حرکت پر پابندی

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے ضلع نوشکی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے31 جولائی تک ضلع بھر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن…

بلوچستان ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر قلات ڈویژن کے حوالے سے نوٹیفکیشن معطل کیے جانے کی خبروں کی تردید کردی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر قلات ڈویژن کے حوالے سے نوٹیفکیشن معطل کیے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔ رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹ ناصر خان یوسفزئی کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق 29جولائی کو آئینی…

کچھی مچھ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکہ گاڑی کو نقصان پہنچا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی مچھ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکہ گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم اہلکار محفوظ واقعے کے بعد سی ٹی ڈی اور پولیس حکام موقع پر…