Category Balochistan

بلڈ بینک کے فعال ہونے سے مریضوں کو بروقت، محفوظ اور معیاری خون کی فراہمی ممکن ہو سکے گی، جس سے قیمتی انسانی جانیں بچانے میں مدد ملے گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈیرہ بگٹی کے میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں بلڈ بینک کے مکمل طور پر فعال ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اسے ضلع کے عوام کے لیے صحت کے شعبے میں…

ریاست کے استحکام کیلئے بہادر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے استحکام کیلئے بہادر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ایک منظم سازش کے تحت جہاں ایک طرف ریاست کو عدم استحکام سے دوچار کرنے…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا کوئٹہ میں کوئلے کی کان کے المناک حادثے کے نتیجے میں متعدد کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث متعدد کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے حادثے…

حکومت بلوچستان تعلیمی شعبے کی مضبوطی کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہے،نوابزادہ میر طارق مگسی

گنداواہ(ویب ڈیسک) مگسی ہاؤس کوئٹہ میں سینئر صوبائی وزیر بلوچستان نوابزادہ میر طارق خان مگسی کی زیرِ صدارت ضلع جھل مگسی کے تعلیمی شعبے سے متعلق ایک اہم مشاورتی نشست منعقد ہوئی، جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جھل مگسی محترمہ…

چاغی میں محکمہ کسٹم نے اربوں روپے مالیت کا ضبط شدہ غیر قانونی سامان نذرِ آتش کر دیا

کوئٹہ+ چاغی(ویب ڈیسک) چاغی میں محکمہ کسٹم نے اربوں روپے مالیت کا ضبط شدہ غیر قانونی سامان نذرِ آتش کر دیابلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں کسٹمز حکام نے گزشتہ چار سے پانچ برس کے دوران مختلف کارروائیوں…

نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے انشاء اللہ جلد اکیڈمی کے مسائل حل کر کے ضروری سامان فراہم کیا جائے گا،کستان مسلم لیگ(ق) ضلع کوئٹہ کے صدر بشیراحمد خان اچکزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ق) ضلع کوئٹہ کے صدر بشیراحمد خان اچکزئی نے جمعہ کو نواب زادہ ریض باکسنگ اکیڈمی کا دورہ کیااس موقع پر اکیڈمی کے جان استاد نے ضلعی صدرا کو اکیڈمی کے مسائل اور ضروریات سے آگاہ…

صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے،کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد عوام کے مسائل سن کر انکے فوری حل کو یقینی بنانا ہے،صوبائی وزیرحاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے کھلی…

آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا ایک اجلاس آج(ہفتہ) کوصبح ساڑھے دس بجے نصیرخان نوری کلچرل ہال اسپنی روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی صوبائی اور ڈسٹرکٹ کوئٹہ…

سورینج کوئلہ کان حادثہ: جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کے لیے فی کس پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان، لاشوں کی منتقلی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے، معاون اطلاعات شاہد رند

کوئٹہ(ویب ڈیسک)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ سورینج میں کوئلہ کان کے افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے لواحقین کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی…