Category Balochistan

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس سے کسی بھی صورت دستبردار نہیں ہونگے،5اگست 2019ء کو یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسنچوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس سے کسی بھی صورت دستبردار نہیں ہونگے اور کشمیری عوام…

بلوچستان بھر کے میئرز، ڈسٹرکٹ کونسلز اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا ترقیاتی اور نان سیلری فنڈز کی عدم فراہمی پر شدید تشویش کا اظہار،فنڈز کی بندش سے ترقیاتی منصوبے، صفائی، عوامی خدمات، ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں، فیول اور دیگر انتظامی امور بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، بلدیاتی نمائندگان

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان بھر کے میونسپل کارپوریشنز کے میئرز، ڈسٹرکٹ کونسلز اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے سالانہ ترقیاتی اور نان سیلری فنڈز کی عدم فراہمی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فنڈز کی فوری ریلیز کا مطالبہ…

بلوچستان کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو انسپیکٹنگ اتھارٹیز مقرر کر دیا گیا، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز اپنے متعلقہ اضلاع کی جیلوں اور دیگر حراستی مراکز کے باقاعدہ اور اچانک معائنے کر سکیں گے، اسپیشل سیکرٹری داخلہ عبدالسلام اچکزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)حکومت بلوچستان نے بلوچستان پریزنز اینڈ پریزنرز کریکشنل سروس ایکٹ، 2026 کے تحت صوبے کے جیل نظام کو مزید مؤثر، شفاف، جوابدہ اور انسانی حقوق کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اہم اختیارات ضلعی اور ڈویڑنل انتظامیہ…

چمن اور لکی مروت میں دستی بم حملوں میں3 افراد جاں بحق

چمن ،لکی مروت (ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع چمن اور خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں الگ الگ دستی بم حملوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 4 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے…

ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت 14 اگست یومِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منانے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

سبی(ویب ڈیسک))ڈپٹی کمشنر میجر (ر) الیاس کی زیرِ صدارت ضلع سیوی میں 14 اگست یومِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منانے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ضلعی افسران، چیئرمین میونسپل کمیٹی سردار محمد…

ریفائنری اپ گریڈیشن میں تاخیر، 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خطرے میں حکومت فوری اقدامات کرے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ آئل ریفائنری اپ گریڈیشن منصوبوں اور ایسکرو معاہدوں پر دستخط میں مزید تاخیر سے 6 ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری غیر معینہ مدت تک…

ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی باعزت اور منظم وطن واپسی کا عمل جاری، تمام انتظامات قانون کے مطابق مکمل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی

چمن(این این آئی) ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی پالیسی کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی باعزت، منظم اور محفوظ وطن واپسی کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔…

آفیسران عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر رہیں اور اپنے محکموں کو عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے مزید متحرک کریں،چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان

کوئٹہ (این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صوبے بھر میں عوام کی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل، غیر قانونی…

بلوچستان حکومت نے غیر ترقیاتی اخراجات میں 28 ارب روپے کی بچت جبکہ 2,966 ترقیاتی منصوبے مکمل کیے

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار حکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران بجٹ میں شامل ترقیاتی منصوبوں کی مکمل تکمیل کو یقینی بناتے ہوئے اپنے مقررہ ترقیاتی اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے۔ حکومت نے…

صوبے کیلئے قابل اعتماد فضائی رابطے بہت ضروری ہیں،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان کے دور افتادہ اضلاع کے عوام کو فضائی سفر کی سہولیات اور خدمات فراہم کرنے پر ساؤتھ ایئر پاکستان کا خیرمقدم کیا اور اس بات پر زور دیا کہ صوبے کیلئے قابل اعتماد…