Category Balochistan

عدالتی احکامات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی نہ برتی جائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق

کوئٹہ(اویب ڈیسک)معزز عدالت کے حکم نامے کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس، میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ (MCQ) اور پولیس کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں زرغون روڈ اور انسکمب روڈ پر…

زندہ قومیں اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں،صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی

نصیرآباد(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، پاکستان کے قیام اور غلامی کی زنجیروں سے نجات کے لیے ہمارے بزرگوں…

عوام کو بنیادی صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات جاری ہیں، ڈی ایچ او جھل مگسی ڈاکٹر علی خان مگسی

گنداواہ(ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھل مگسی ڈاکٹر علی خان مگسی نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی محکمہ صحت کی اولین ترجیح ہے، ضلع بھر میں صحت کے نظام کو مزید مؤثر بنانے…

حاجی شہر کے قریب نامعلوم مسلح افراد مسافروں سے نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار،گاڑیوں پر فائرنگ

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی حاجی شہرپولیس ٹھانے کی حدود ڈنگڑا قومی شاہراہ پر ڈاکووں کی لوٹ مار مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی موبائل فونز گھڑیاں ودیگر سامان لوٹ لیا ڈاکووں کی گاڑیوں پر بھی فائرنگ پولیس کے مطابق…

جھل مگسی میں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے 3افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) جھل مگسی زرعی زمین کا تنازعہ مگسی قبیلے کے دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات پولیس موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پالیا پولیس کے مطابق جھل…

نصیرآباد ڈویژن جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد ڈویژن جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ء شہری علاقوں میں گلی محلے بازاریں مارکیٹ اور سرکاری دفاتر کو قومی پرچم سبز ہلالی رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجا دیا گیا سیکورٹی کے…

ڈیرہ مرادجمالی کے قریب نامعلوم مسلح افراد ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے متعدد افراد سے ہزاروں روپے نقدی ایک موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطاپق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود…

میر غوث بخش بزنجو کی فکر ہی جمہوری، بااختیار اور باوقار بلوچستان کی ضمانت ہے،علی احمد لانگو مرکزی ترجمان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی برسی کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ میر غوث بخش بزنجو کوئی عام سیاسی شخصیت نہیں تھے بلکہ…

پاکستان کی فتحِ مبین کے سفر کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کسی جارحیت کے لیے نہیں بلکہ اپنے دفاع کے لیے ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے آئندہ سال مئی میں کوئٹہ میں ”بیان المرصوص“ کے عنوان سے عالمی سطح کی خطاطی نمائش کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمائش میں اسلامی دنیا، ترکی اور…

راجے گزر کے لیے جاری 300 کے قریب نئی انٹریاں نامنظور، میرٹ پر حقداروں کو انٹری دی جائیں، حاجی میر عنایت اللہ نوتیزئی

دالبندین(ویب ڈیسک)دالبندین بابائے چاغی پینل کے سرکردہ رہنما حاجی میر عنایت اللہ خان نوتیزئی نے گزشتہ روز راجے گزر کے لیے جاری کی جانے والی 300 کے قریب نئی انٹریوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے…