Category Balochistan

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار امین اللہ کی بیوی کا 8 سال سے بلاک شناختی کارڈ 5 ماہ میں کھلوا دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار امین اللہ کی بیوی کا 8 سال سے بلاک شناختی کارڈ 5 ماہ میں کھلوا دیا گیا۔درخواست گزار امین اللہ نے بتایا کہ ان کی بیوی بی بی رحیمہ کا شناختی کارڈ…

اماراتی فٹبالر نے ایڑی سے کک مار کر باسکٹ بال کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا فٹ بال کی اپنی مہارت کو باضابطہ طور پر ریکارڈ کروانا اور تسلیم کرانا چاہتا تھا،حامد علی الشحیی کی بات چیت

دبئی (سپورٹس ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے ایک فٹبالر نے اپنی فٹبال کی مہارت کو باسکٹ بال کے عالمی ریکارڈ میں اس وقت تبدیل کر دیا، جب اس نے 39.37 فٹ (تقریباً 12 میٹر) کے فاصلے سے ایڑی کے ذریعے گیند…

صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں عوام کے مسائل حل کرنے اور صوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے،ثناء اللہ جتک

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما ثناء اللہ جتک نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے عوام کی نمائندہ جمہوری سیاسی جماعت ہے صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں عوام کے مسائل حل کرنے…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی پیشرفت ہے اس سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت مزید مضبوط ہوگی،پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا،ائم منسٹریوتھ پروگرام کے فوکل پرسن چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پرائم منسٹریوتھ پروگرام کے فوکل پرسن و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی…

سیکرٹری بلدیات اور ڈی جی کی ہدایات کے مطابق لوکل گورنمنٹ میں ٹینڈرنگ کے عملے کو صاف اور شفاف بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈائریکٹر ٹیکنیکل ساوتھ نثار احمد بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ڈائریکٹر ٹیکنیکل ساوتھ (پروجیکٹ کواردی نیٹر)نثاراحمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 4ڈسٹرکٹ میں ترقیاتی کاموں کیلئے ٹینڈرز شفاف طریقے سے کردیئے گئے ہیں ٹینڈر حاصل کرنے والے ٹھیکیداروں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ…

سانحہ بابڑہ ہماری تاریخ کا دردناک باب ہے، شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، زمرک اچکزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سانحہ بابڑہ ہماری تاریخ کا ایک دردناک باب ہے، جسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ سانحہ بابڑہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء…

پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ خطے میں امن، استحکام اور امت مسلمہ کے مشترکہ دفاع کے حوالے سے ایک تاریخی پیشرفت ہے،پارلیمانی سیکرٹری نوابزادہ زرین خان مگسی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پارلمانی سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم،لاء اینڈ پارلیمنٹری افیئر نوابزادہ محمد زرین خان مگسی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تینوں برادر اسلامی…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل امریکہ کے سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل امریکہ کے سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقیل مندوب عاصم افتخار، نیویارک میں پاکستانی قونصل جنرل عامر اتوزئی، امریکی بزنس مین تنویر احمد اور میکسم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر…

گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان میں ہزاروں ایکڑ زمین قابلِ کاشت قلعہ سیف اللہ اور سبی میں 3 ہزار 800 ایکڑ زمین قابلِ کاشت بنائی گئی، اس مقصد کے لیے 144 شمسی ٹیوب ویل بھی نصب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گرین پاکستان انیشیٹو (جی پی آئی) کے تحت بلوچستان میں زرعی ترقی اور مقامی زمینداروں کی خوشحالی کے لیے اہم منصوبے کامیابی سے مکمل کر لیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ بنجر زمین کو قابلِ…

محکمہ صحت میں مون سون کی تیاریوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاسمون سون اور ممکنہ سیلابی صورتحال، محکمہ صحت کا ہنگامی پلان تیار کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، سیکرٹری صحت اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت کی ہدایات پر محکمہ صحت میں مون سون کی تیاریوں اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صوبے کے…