Category Balochistan

بلوچستان بھر میں بدامنی،بدعنوانی، لاقانونیت،راستوں وبارڈرز بندش،پٹرولیم مصنوعات پربھتہ کے خلاف،امن کیلئے 22اگست ہفتہ کویوم احتجاج منایاجائیگا، مولاناہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان بھر میں بدامنی،بدعنوانی، لاقانونیت،راستوں وبارڈرزبندش،پٹرولیم مصنوعات پربھتہ کے خلاف،امن کیلئے 22اگست ہفتہ کویوم احتجاج منایاجائیگا۔ضلعی ہیڈکوارٹرز،پریس کلبزکے سامنے مظاہرے ریلیاں وجلسے منعقدکیے جائیں گے۔ ان خیالات…

 مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی جانے والی 10 کامیاب کارروائیوں کے دوران 37 دہشت گردوں کا خاتمہ ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے…

نصیرآباد میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی ،ایسایس پی اسد خان ناصر

چھتر(ویب ڈیسک)ایس ایچ او میر حسن محمد عمر اعوان کی بہترین کارکردگی پر ایس ایس پی اسد خان ناصر کی جانب سے تعریفی سند تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نصیرآباد اسد خان ناصر نے پولیس تھانہ میر حسن کے…

قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد پولیس چوکی پردستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور پورے علاقے کو گھیر ے میں لیکرملزمان کی تلاش شروع کردی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عبدالصمد حقیار نے سرانان میں…

سیکیورٹی آپریشنز؛ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں چند روز کے دوران 49 دہشت گرد ہلاک آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں دھماکا خیز، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ویب ڈیسک)فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف چند روز کے دوران خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز کے دوران 49 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں بنوں، شمالی وزیرستان، اورکزئی اور خیبر کے اضلاع…

بی آر اے نے ٹریول ایجنٹس کیلئے بلوچستان سیلز ٹیکس کی شرح مقررکردی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان ریونیو اتھارٹی ( ملک اور بین الاقوامی فضائی ٹکٹوں کے اجراء سے متعلق فراہم کردہ خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS) کی شرح 100 روپے فی ایئر ٹکٹ مقرر ہے۔شیڈول کے مطابق مذکورہ خدمات پر…

ترقیاتی منصوبوں میں غیر معیاری اور ناقص کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ایکسین اریگیشن ڈیرہ بگٹی جنید کاکڑ

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک) ایکسین اریگیشن ڈیرہ بگٹی جنید کاکڑ نے تمام ٹھیکیداروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں غیر معیاری اور ناقص کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، جبکہ ناقص کام کرنے والے ٹھیکیداروں کے…

آپسر کے رہائشی نذیر محمد کا اپنی بیٹی لائبہ نذر سے لاتعلقی کا اعلان

تربت(ویب ڈیسک)آپسر کے رہائشی نذر محمد نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی بیٹی لائبہ نزر سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔نزر محمد نے کہا کہ ان کی بیٹی 8 جولائی کو گھر سے نکلی، جس کے بعد…

 کچھی کینال کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک) کچھی کینال کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھی کینال 8 نمبر شاخ پر بارودی سرنگ کا دھماکے میں ایک شخص رشید مٹھوانی بگٹی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس…

بلوچستان میں امراض قلب کے علاج کے لیے جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امراض قلب کے علاج کے لیے جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز…