sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ڈاکٹروں کے تمام جائز مطالبات اور پیشہ ورانہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، حکومت ڈاکٹرز برادری کو صوبے کے صحت کے نظام کا بنیادی ستون سمجھتے ہوئے ان کے ساتھ مسلسل مشاورت کا عمل جاری رکھے گی،صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ برانچ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعہ کو صدر پی ایم اے کوئٹہ برانچ ڈاکٹر نادر خان اچکزئی کی قیادت میں وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں شاہراہوں کی بندش کا سخت نوٹس لے لیا

کوئٹہ، (خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ڈرل کے باعث مختلف اہم علاقوں اور شاہراہوں کی بندش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری طور پر عوامی مشکلات کم کرنے کی ہدایت…

قلات، سوراب اور خضدار میں شام 6 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نما پابندیاں نافذ

خضدار[ویب ڈیسک]بلوچستان کے اضلاع قلات، سوراب، اور خضدار سمیت اطراف کے علاقوں میں سیکیورٹی خدشات اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر مقامی ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی حکام کی طرف سے تدابیر جاری کی گئی ہیں۔قلات اور سوراب…

برفانی تودے کی زد میں آنے والے نرمل پرجا سمیت پانچ کوہ پیماؤں کی لاشیں سکردو منتقل

گلگت [ویب ڈیسک]پاکستان میں واقع دُنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی ’براڈ پیک‘ پر برفانی تودے کی زد میں آنے والے نیپالی کوہ پیما نرمل پرجا سمیت پانچ افراد کی لاشیں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سکردو منتقل کر دی…

دوایرانی فٹبالرز آسٹریلوی شہریت دے دی گئی

آسٹریلیا[سپورٹس ڈیسک]ایران کی دو خواتین فٹبالرز، جنھوں نے عوامی طور پر تہران حکومت کے خلاف مؤقف اپنایا تھا، آسٹریلیا کی شہریت حاصل کر لی ہے۔34 سالہ عاطفہ رمضانی زادہ اور 22 سالہ فاطمہ پسندیدہ کو بدھ کے روز ریاست کوئنزلینڈ…

پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب پر پہنچ گئے

سعودی عرب [انٹرنیشنل ڈیسک]پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔جمعرات کو وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت…

خضدار میں ’رشتے سے انکار‘ کے بعد اسما جتک کے والد کا قتل

خضدار [ویب ڈیسک نیوز ایجنسیاں]بلوچستان کے ضلع خضدار میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک خاتون قرآن مجید ہاتھ میں تھامے متعلقہ حکام اور قبائلی عمائدین سے اپنے اغوا کے ذمہ داران کے حوالے سے انصاف مانگتی دیکھی جا…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعرات کے روز صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے 14 ایجنڈے شامل تھے۔ اجلاس میں محکمے کے آفیسرز کو…

صوبے کی مجموعی شرحِ خواندگی میں %7 فیصد اضافہ اور سات لاکھ اڑسٹھ ہزار بچوں کو دوبارہ اسکولوں میں واپس لانا محکمہ تعلیم بلوچستان کی ایک قابلِ فخر کامیابی ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے کی مجموعی شرحِ خواندگی میں %7 فیصد اضافہ اور سات لاکھ اڑسٹھ ہزار بچوں کو دوبارہ اسکولوں میں واپس لانا محکمہ تعلیم بلوچستان کی ایک قابلِ فخر کامیابی ہے۔ وزیراعظم…

کوئٹہ پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3ملزمان کو گرفتارکرکے چھینی گئی موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3ملزمان کو گرفتارکرکے چھینی گئی موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔پولیس کے مطابق جمعرات کوایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی خصوصی ہدایات، ڈی ایس پی سریاب سرکل طالب حسین کی…