sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

دنیا کی طاقتور ترین شمسی دوربین نے سورج کی انتہائی واضح تصاویر حاصل کرلیں ماہرین نے سورج پر بننے والے گھومتے بھنور واضح نظر آنے کو سورج کے مقناطیسی نظام،خلائی موسم کو بہتر انداز میں سمجھنے کی جانب بڑی پیشرفت قرار دے دیا

نیو یارک (ویب ڈیسک)سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے طاقتور شمسی دوربین کی مدد سے سورج کی سطح کی اب تک کی سب سے تفصیلی تصاویر اور ویڈیوز حاصل کر لیں جن میں پہلی بار سورج پر بننے والے گھومتے…

مولانا طارق جمیل نے خواتین کا کھانا نہ پکانا ازدواجی زندگی کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیاغیر صحت بخش غذا مردوں کی صحت، توانائی اور جسمانی قوت کو متاثر کر سکتی ہے،جن گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ جائیں وہاں بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جس سے ڈاکٹروں کا کاروبار فروغ پاتا ہے،انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے خواتین کی جانب سے گھروں میں کھانا نہ پکانے کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر فطری قرار دیا ہے۔مولانا طارق جمیل نے…

کشمیر سے متعلق احتجاج پر مقدمہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے کشمیر کے حوالے سے احتجاج پر مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ملزم دانیال کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔جمعرات کو ڈیوٹی جج عبدالغفور کی…

ارشد چائے والا نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک} ارشد چائے والا نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جمعرات کو ارشد چائے والا کے وکیل بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارشد محب…

صدرِ مملکت کی جانب سے ججز تعیناتی کی سمری کی منظوری نہ دینے کے خلاف درخواست سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدرِ مملکت کی جانب سے ججز کی تعیناتی کی سمری کی منظوری نہ دینے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد…

جولائی 2026ء میں 5ہزار 438نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، نیا ریکارڈ قائم ملائیشیا، متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیاں کاروباری سرگرمیوں کے لیے پاکستان منتقل ہوئیں، ایس ای سی پی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان میں جولائی کے دوران نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)کے مطابق جولائی 2026ء میں مجموعی طور پر 5ہزار 438نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں۔ ایس…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار مہوش کو گیس کے بل پر 101500 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار مہوش کو گیس کے بل پر 101500 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔درخواست گزار مہوش نے بتایا کہ انہیں گیس آفس کی جانب سے غیر منصفانہ بل موصول ہوا جس…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی مضرِ صحت، غیر معیاری اور ملاوٹی خوراک کے خلاف کارروائیوں جاری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں مضرِ صحت، غیر معیاری اور ملاوٹی خوراک کے خلاف جاری کارروائیوں کے تحت کوئٹہ، ہرنائی، ڈیرہ اللہ یار اور حب میں مختلف فوڈ بزنس مراکز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انسپیکشنز کے دوران…

عزمِ استحکام” کے قومی وژن کے تحت ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا،معاونِ وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند

کوئٹہ(این این آئی)معاونِ وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے واشک اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے…

بلوچستان کے پرامن ماحول کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شب و روز مصروف عمل ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واشک اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو دہشت گردی کے خلاف جاری قومی مہم کی ایک اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر اور…