sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 19اگست کو ہیڈ نگلے لیڈز میں شروع ہوگا

لیڈز (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 19اگست کو ہیڈ نگلے لیڈز میں شروع ہوگا۔تفصیلات کیمطابق انگلینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اور سلیکٹ الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ 12 سے 15…

عالمی نمبر ایک جینک سنر سنسناٹی اوپن سے دستبردار، یو ایس اوپن میں شرکت کیلئے پرامیدتمام توجہ یو ایس اوپن کی تیاری پر ہے،سنر کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر مایوسی کا اظہارسنسناٹی اوپن کا مین ڈرا 13 اگست سے شروع ہوگا جبکہ فائنل 23 اگست کو کھیلا جائے گا

ومبلڈن (سپورٹس ڈیسک) عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار جینک سنر گھٹنے کی انجری کے باعث رواں ہفتے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔24سالہ سنر نے گزشتہ ماہ ومبلڈن کے فائنل میں الیگزینڈر زیوریف کو شکست دے کر…

1992ورلڈکپ فائنل میں وسیم اکرم کا اسپیل کبھی نہیں بھول سکتا، کگیسو ربادا جنوبی افریقی بولر نے وسیم اکرم کی رفتار، مہارت اور میدان میں موجودگی کو خاص طور پر سراہا

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقی فاسٹ بولر کگیسو ربادا نے ورلڈکپ کی تاریخ سے پاکستان کے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم کے اسپیل کو ناقابل فراموش لمحہ قرار دے دیا۔کگیسو ربادا نے ورلڈکپ کی تاریخ سے اپنے پسندیدہ لمحات میں…

سی پی ایل: سنیل نارائن کی تباہ کن بولنگ، 21 ڈاٹ گیندوں نے میچ کا نقشہ بدل دیاحیران کن طور پر نارائن نے اپنا تیسرا اور چوتھا اوور میڈن کروایا جو ٹی ٹوئنٹی میں ناقابل یقین کارنامہ تصور کیا جاتا ہے

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)کیریبین پریمیئر لیگ 2026 میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کے اسٹار اسپنر سنیل نارائن نے ایک بار پھر اپنی شاندار بولنگ سے سب کو متاثر کردیا۔سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے خلاف میچ میں نارائن نے چار اوورز میں…

قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے نیدرلینڈز پہنچ گئی، پرتپاک استقبالہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم میں کھیلا جائے گا

ڈبلن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈز پہنچ گئی جہاں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے قومی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز…

انجری مسائل میں گھری بھارتی ٹیم میں سرفراز خان کی شمولیت سرفراز خان نے 2025 کے رانجی ٹرافی سیزن میں ممبئی کی جانب سے 7 میچوں میں 429 رنز اسکور کیے تھے

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے مڈل آرڈر بیٹر سرفراز خان کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سرفراز خان کو انجری کا شکار ہونے والے سائی سدرشن…

فٹبال میچ کے دوران گیند سڑک پر جانے سے حادثہ، گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں گیند کو دیکھ کر ایک گاڑی کے ڈرائیور نے اچانک بریک لگایا جس کے نتیجے میں پیچھے سے آنے والی گاڑی اس سے ٹکرا گئی

یورا گوئے (سپورٹس ڈیسک)یوراگوئے میں سیکنڈ ڈویژن کے ایک فٹبال میچ کے دوران گیند سڑک پر حادثے کا سبب بن گئی۔تفصیلات کے مطابق مونٹی ویڈیو میں یوراگوئے مونٹی ویڈیو اور پیسینڈو کے درمیان میچ جاری تھا۔میچ میں اس وقت عجیب…

گول کی خوشی میں کھلاڑی سرنگ میں گر کر زخمی، وی اے آر نے خوشی بھی چھین لی تقریباً ایک دہائی قبل کیمرون کے فارورڈ ڈیڈیرک جوئل تاگو بھی اسی میدان میں گول کے بعد اسی سرنگ میں جا گرے تھے

برازیلیا (سپورٹس ڈیسک)برازیل میں فٹبال میچ کے دوران ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب ایک کھلاڑی سرنگ میں گر کر زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق برازیلین سیری اے کے میچ میں کوربیٹا کے دفاعی کھلاڑی جاسی مارانا گول کی…

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ،پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 11 گول کے بڑے مارجن سے ہرادیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 11 گول کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔اولمپیئن شہباز سینئر اور اولمپیئن خالد حمید…

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان ابو بکر ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس دینے کیلئے پرامیدپہلا ہدف ٹاپ فور میں آنا ہے، اس کے بعد وکٹری اسٹینڈ پر کھڑے ہونا ہے، عماد بٹ، حنان شاہد اور سفیان خان

ڈبلن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان ابو بکر نے ہاکی ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں، تمام کھلاڑی ایک پیج پر ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے…