قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے نیدرلینڈز پہنچ گئی، پرتپاک استقبالہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم میں کھیلا جائے گا

ڈبلن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈز پہنچ گئی جہاں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے قومی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم میں کھیلا جائے گا جس میں قومی ٹیم بھی ایکشن میں نظر آئے گی۔قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں بہتر کارکردگی دکھانے اور کامیابی حاصل کرنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *