sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

حکومت سیاسی معاملات کو طاقت اور دباؤ کے بجائے مذاکرات اور جمہوری طریقے سے حل کرے،امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کراچی میں بی این پی کے قائدسردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ پر پولیس کے چھاپے اور ان کے ملازمین کی گرفتاری کی شدید مذمت…

امریکی فوج کا ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی کے تحت مزید 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑنے کا دعوی

واشنگٹن (واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام)نے کہا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کے تحت اب تک 55 تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ تعداد گزشتہ…

برطانیہ میں گرمی نے 1995 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، بلیو الرٹ جاری شدید گرمی کے ساتھ خشک سالی کی صورتحال بھی برقرار ہے، میڈیا رپورٹس

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں) برطانیہ میں رواں سال گرمی کی پانچویں لہر نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت مسلسل 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 1995…

سعودی عرب کی طرف سے غزہ میں چار ہزار طلبا کے لیے مکہ سکول کا افتتاح

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)سعودی عرب کے شاہ سلمان ریلیف مرکز نے جنوبی غزہ کی پٹی میں انسانی ردعمل کے منصوبے کے تحت محفوظ تعلیمی مراکز قائم کرنے اور چلانے کے لیے مکہ سکول کا افتتاح کر دیا ہے جس کی…

برطانوی خاتون نے دبئی کے ہیلتھ سسٹم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیےپلاستر چڑھانے اور ادویات ملنے تک کا پورا عمل محض ایک گھنٹے میں مکمل ہوگیا،برطانوی خاتون

ابوظہبی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے شہر دبئی میں مقیم ایک بھارتی نژاد برطانوی خاتون نے دبئی کے نظام صحت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ دبئی میں مقیم میروتولا سیواکمار نامی خاتون نے اپنی ٹانگ زخمی…

سابق شامی سفارتکار بشار الجعفری کی ماسکو میں تقریب کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)2024 سے میڈیا منظرنامے سے غائب رہنے کے بعد سابق شامی سفارت کار بشار الجعفری ماسکو میں ایک صحافی کی سالگرہ کی تقریب میں نظر آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران سوشل میڈیا پر…

صدر پیزشکیان نے حال ہی میں سپریم لیڈر خامنہ ای سے ملاقات کی، سرکاری میڈیاسپریم لیڈر سے روابط روز بروز بڑھ رہے تھے،شروع میں خامنہ ای سے بات کرنا بہت مشکل تھا،پزشکیان

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں) ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے جولائی کے آخر میں اپنے عہدے کا تیسرا سال شروع ہونے کے قریب رہبرِ اعلی مجتبی خامنہ ای سے ملاقات کی تھی۔ اس کے ساتھ ہی ایک نیم فوجی رہنما نے…

ملک میں ضلعی سطح پر فٹ بال کی ترقی کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے،سردار نوید حیدرٹیم کے لئے کھلاڑیوں کی سلیکشن میرٹ پر ایمانداری اور دیانتداری سے ہونی چاہئے، گفتگو

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق نائب صدر و سابق صدر پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن سردار نوید حیدر خان نے کہا ہے کہ ملک میں ضلعی سطح پر فٹ بال کی ترقی کے لئے اقدامات اٹھانے کی…

معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں سید سعاد نے ایمچور سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں سید سعاد نے ایمچور سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ یحییٰ نے دوسری اور شہریار نے تیسری پوزیشن…

دوسرے نعمان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب اگلے رانڈ میں ینگ فائٹر شموز کے خلاف (کل) کھیلے گی

سوات (سپورٹس ڈیسک)دوسرے نعمان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب اگلے راؤنڈ میں ینگ فائٹر شموز کے خلاف (کل)بدھ کو بلو گرام فٹ بال گراؤنڈ سوات میں کھیلے گی۔مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے…