sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

محکمہ صحت میں مون سون کی تیاریوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاسمون سون اور ممکنہ سیلابی صورتحال، محکمہ صحت کا ہنگامی پلان تیار کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، سیکرٹری صحت اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت کی ہدایات پر محکمہ صحت میں مون سون کی تیاریوں اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صوبے کے…

پشتونخوا میپ ضلع کوئٹہ ضلعی کمیٹی کا اجلاس 15اگست کو طلب

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع کمیٹی کا اجلاس 15اگست بروز ہفتہ شام 4بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ بیان میں ضلع کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز و ضلع کمیٹی کے تمام…

ٹول پلازے پر ٹرک ڈرائیوروں پر تشدد قابل مذمت ہے، عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے ایف آئی آر کا اندراج اور گرفتاریوں کا راستہ اختیار کرنا مسئلے کا حل نہیں، دارا خان جوگیزئی

قلعہ سیف اللہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع قلعہ سیف اللہ کے جاری کردہ بیان میں قلعہ سیف اللہ شہر کے دہانے پر ٹول پلازہ پر ٹرک ڈرائیوروں کو شدید زدکوب کرنے اور ٹرک ایسوسی ایشن کے خلاف…

کلی بغاو میں پولیس چوکی پر حملہ قابل مذمت ہے، سردار یعقوب ناصر

لورالائی(ویب ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما ایم این اے وسابق وفاقی وزیر سردار یعقوب خان ناصر ے سنجاوی کے علاقے کلی بغاو میں پولیس چوکی پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں…

ایرانی قیادت کا اسلام آباد دورہ خوش آئند، مکہ دفاعی معاہدے کی وضاحت پاکستان کی اہم سفارتی ترجیح ہونی چاہیے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ رواں ماہ ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی کا اسلام آباد دورہ خوش آئند اور مثبت پیش رفت ہے۔…

آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا میں پیر کی صبح ہونے والی تجارت کے دوران تیل کی…

اسرائیل نے غزہ بحالی کا امن منصوبہ مسترد کردیا اسرائیل حماس کی حقیقی عسکری صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، وزیراعظم نیتن یاہو

تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)اسرائیل نے غزہ بحالی کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پندرہ نکاتی امن منصوبہ مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ وہ اس وقت تک اپنی فوج واپس نہیں بلائیں گے…

امن و امان کے نام پر پورے صوبے کے عوام کو اجتماعی سزا دینا کسی صورت قابل قبول نہیں اگر کسی مخصوص علاقے میں سیکیورٹی کے حقیقی خدشات ہوں تو حکومت کو قانون و آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے محدود اور عارضی اقدامات کرنے چاہئیں، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، مولانا محب اللہ، مولانا محمد ایوب، شیخ مولانا عبدالاحد محمد حسنی، مولانا سعید احمد،…

پولیس ٹریننگ کالج میں سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو مزید بہتر بنانے اور ضروری اقدامات یقینی بنائے جائیں، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے گذشتہ روز پولیس ٹریننگ کالج، تھانہ نیو سریاب، تھانہ محمود الرحمن سریاب، قاسم لائن اور اے ٹی ایف کمپلیکس مشرقی بائی پاس کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر انہوں…

اٹیچمنٹس ختم کرکے ملازمین کو ان کی اصل جائے تعیناتی پر واپس بھیجا جائے،امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی ڈی ای او گوادر سے ملاقات، اٹیچمنٹ ختم کرکے اساتذہ کو اصل تعیناتی پر بھیجنے کی ہدایت۔امیرجماعت اسلامی بلوچستان،قائد حق دو تحریک وایم پی ایمولانا ہدایت الرحمان…