sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

توانائی کی طلب و رسد میں توازن، مقامی وسائل کا بہتر استعمال اور سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی وزیر

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی طویل مدتی توانائی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے توانائی کے شعبے کے تمام حصوں بالخصوص اپاسٹریم، مڈ سٹریم اور ڈاؤن سٹریم شعبوں کے درمیان…

اپوزیشن کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے،وزیرِ اعظم ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے کی کمی خوش آئند ہے، شہبازشریف

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہ اہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد…

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

کوئٹہ (ویب ڈیسک)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیوں کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کلی سوران میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشت…

 چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبارپاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر

اسلام آباد +کوئٹہ(ویب ڈیسک) پٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (SMEs) پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، جبکہ نوجوانوں اور خواتین کو کاروباری مواقع، آسان مالی وسائل، جدید ٹیکنالوجی…

 صوبے میں ہماری حکومت ہوتے ہوئے بھی ورکرز آج بھی اپنے جائز اور بنیادی حقوق سے محروم ہیں،پاکستان پیپلزپارٹی کی صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اشفاق شاہوانی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اشفاق شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبے میں ہماری حکومت ہوتے ہوئے بھی ورکرز آج بھی اپنے جائز اور بنیادی حقوق سے محروم ہیں وزیراعلیٰ سمیت پارٹی کے وزراء،ایم پی ایز…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کلی سوران میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس دوران فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔سکیورٹی ذرائع…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں اڑھائی سال کے دوران بلوچستان بھر میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں،پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما اختر بلوچ

 کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما اختر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی صوبے کی معاشی خوشحالی اور ترقی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں اڑھائی سال کے…

 رشوت نہ دینے پر 1کروڑ 32لاکھ روپے کی رقم لیپس کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری طور پر غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں،ترجمان آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ رشوت نہ دینے پر 1کروڑ 32لاکھ روپے کی رقم لیپس کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری طور پر غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور رقم لیپس…

 محکمہ پاپولیشن تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے فیملی پلاننگ سے متعلق اشیاء کی مقدار بندی کو مضبوط بنانے کیلئے کام کررہا ہے،سیکرٹری پاپولیشن ظفر علی بلیدی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سیکرٹری پاپولیشن ظفر علی بلیدی، ڈی جی پاپولیشن غلام مصطفی، یو این ایف پی اے کی سعدیہ عطاء،ٹیکنیکل اسیشلسٹ خان محمد، ناصر خان، محمدہاسم، افضل بٹ اور عرخان نے کہا ہے کہ محکمہ پاپولیشن تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت…

آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس 24 اگست کو کراچی ہائیکورٹ بار ایسوسی اایشن کے بار روم میں طلب کرلیا گیا

کوئٹہویب ڈیسک) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد نے آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس 24 اگست کو کراچی ہائیکورٹ بار ایسوسی اایشن کے بار روم میں طلب کیا ہے اجلاس میں پشاور…