sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کی مخالفت نہیں کریں گے، عدالتی حکم کی نفی نہیں ہوگی، خواجہ آصف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی سے متعلق عدالتی فیصلے کو وہ تاریخی تناظر میں دیکھتے ہیں،حکومت عدالتی فیصلے میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی اور ایسا…

حکومت کا بحری قزاقوں سے 10پاکستانیوں کی رہائی کا معاملہ تیز کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے میں موجود 10پاکستانیوں کی رہائی کا معاملہ تیز کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کو یقین دلایا گیا کہ مغوی پاکستانیوں کی بازیابی کے لیے سفارتی اور انتظامی کوششیں تیز…

عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہوگا،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق فیصلے پر عمل ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ…

حافظ نعیم الرحمان کا 12ربیع الاول کے فوراً بعد ملک گیر ہڑتال کرنے کااعلان

پشاور(ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 12ربیع الاول کے فوراً بعد ملک گیر ہڑتال کی جائے گی، معاملہ اب صرف 32 روپے فی لیٹر کمی سے حل نہیں ہوگا، عوام کو مکمل ریلیف دینا ہوگا۔پٹرولیم…

پاکستان اور امریکا کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان اور امریکا کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن ہونے لگے۔امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین کی سربراہی میں وفد نے سی اے ے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور ڈی جی سی اے اے نادر شفیع…

سندھ کے 6ہزار 220اسکولوں کی عمارتیں مخدوش قرار، تدریسی عمل روکنے کا حکم

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ کے 6ہزار 220اسکولوں کی عمارتوں کو مخدوش قرار دے کر وہاں تدریسی عمل روکنے کا حکم جاری کردیا گیا۔مون سون سیزن میں مخدوش عمارتوں میں قائم اسکولوں کے طلبہ کو قریبی اسکولز میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا…

مردان میں پولیس اہلکار نے تھانے کے اندر بھائی کو قتل کرنے والے زیر حراست ملزم کو مار ڈالا

مردان(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع مردان تھانہ صدر میں قائم ایس پی انویسٹیگیشن کے دفتر میں فائرنگ سے زیر حراست ملزم جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے ملزم کو موقع پر سے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن کے…

پاکستان کی ثالثی نے دنیا کو امن کی جانب بڑھنے کا راستہ دیا،کینیڈین سیکرٹری آف سٹیٹ

ٹورنٹو(ویب ڈیسک)کنیڈین سیکرٹری آف اسٹیٹ جان زیروچیلی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع کے دوران پاکستان نے قیامِ امن کیلئے انتہائی مثبت اور قابلِ قدر کردار ادا کیا، پاکستان کی ثالثی نے دنیا کو امن کی…

بہاولنگر میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 7ماہ کی حاملہ بہو مبینہ طور پر قتل، مقدمہ درج،شوہر گرفتار

بہاولنگر(ویب ڈیسک)نواحی بستی ببلانہ موضع سمند سنگھ میں 7ماہ کی حاملہ خاتون شمائلہ بی بی کو اسکے خاوند اور ساس نے ملکر گلے میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم شوہر…