sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

موسیٰ خیل میں ایمبولینس پر فائرنگ کے الزام میں تین ملزمان گرفتار

موسیٰ خیل(ویب ڈیسک) ایس پی کلیم اللہ کاکڑ کی ہدایات پر موسیٰ خیل پولیس کی جرائم پیشہ اور مفرور عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں پولیس تھانہ درگ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مفرور ملزمان کے ٹھکانوں پر کامیاب…

 دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت، جرات اور مؤثر حکمت عملی قابل تحسین ہے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند

کوئٹہ(ویب ڈیسک) معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں پر…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کا بلاک شناختی کارڈ ایک ہفتے کے اندر کھلوا دیا گیا۔

کوئٹہ(ویب ڈیسک)درخواست گزار صابرہ نے بتایا کہ انکا شناختی کارڈ بغیر کسی وجہ کے بلاک کر دیا گیا تھا۔جس کی بحالی کے لیے وہ متعدد بار نادرا دفتر کے چکر کاٹے اور کمیٹیوں میں پیش ہوئے لیکن کوئی شنوائی نہیں…

بلوچستان بھر میں بدامنی،بدعنوانی، لاقانونیت،راستوں وبارڈرز بندش،پٹرولیم مصنوعات پربھتہ کے خلاف،امن کیلئے 22اگست ہفتہ کویوم احتجاج منایاجائیگا، مولاناہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان بھر میں بدامنی،بدعنوانی، لاقانونیت،راستوں وبارڈرزبندش،پٹرولیم مصنوعات پربھتہ کے خلاف،امن کیلئے 22اگست ہفتہ کویوم احتجاج منایاجائیگا۔ضلعی ہیڈکوارٹرز،پریس کلبزکے سامنے مظاہرے ریلیاں وجلسے منعقدکیے جائیں گے۔ ان خیالات…

 مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی جانے والی 10 کامیاب کارروائیوں کے دوران 37 دہشت گردوں کا خاتمہ ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے…

نصیرآباد میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی ،ایسایس پی اسد خان ناصر

چھتر(ویب ڈیسک)ایس ایچ او میر حسن محمد عمر اعوان کی بہترین کارکردگی پر ایس ایس پی اسد خان ناصر کی جانب سے تعریفی سند تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نصیرآباد اسد خان ناصر نے پولیس تھانہ میر حسن کے…

قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد پولیس چوکی پردستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور پورے علاقے کو گھیر ے میں لیکرملزمان کی تلاش شروع کردی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عبدالصمد حقیار نے سرانان میں…

5 رکنی قومی ٹین پن ٹیم 25ویں ایشین جونیئر ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پانچ رکنی قومی ٹین پن ٹیم 25ویں ایشین جونیئر ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی چیمپئن شپ جکارتہ، انڈونیشیا میں شروع ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز…

جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ نصف سنچریز کا ریکارڈ برابر کردیا

لیڈیز (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے اسٹار بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔پاکستان کے خلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ کے دوسرے روز جو روٹ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 68ویں نصف سنچری مکمل کرکے بھارتی لیجنڈ…

بھارت کا دورہ بنگلادیش ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان بھارت کا دورہ پہلے گزشتہ سال اگست میں ہونا تھا جسے بعد میں ستمبر 2026 تک ملتوی کردیا گیا تھا

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر تمیم اقبال نے عندیہ دیا ہے کہ بھارت کا آئندہ ماہ شیڈول دورہ ایک بار پھر موخر ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز سیریز کی تاریخوں کے حوالے سے…